شام یونیورسیٹی کے استاد :
میڈیہ کو اسلامی ہونا ایک ضرورت ہے
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے ماھر میڈیہ نے میڈیہ کو اسلامی ہونے کی ضرورت کی تاکید کی اور العالم چائینل اور المنار کو اسلامی میڈیہ کے عنوان سے نمونہ کے طور پہ یاد کیا ہے ۔
قدس کے غصب ہونے کے ایک سال پورے ہونے کے بہانہ سے ؛
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ
رسا نیوز ایجنسی ـ ھزاروں بستی نشین صہیونی نے گذشتہ روز انتہا پسند لیکود پارٹی کے دعوت پر مسجد الاقصی کے صحن میں حاضر ہوئے ۔
ایک صہیونی اخبار نامہ نے انکشاف کیا ؛
سعودی عرب کا اسرائیل کی ایک کمپنی کے ساتھ خفیہ تعلق
رسا نیوز ایجنسی ـ صہیونی اخبار یدیوت حرورت نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کمپنی جس کا نام یائر ہے اور اس کے مالک سعودی عرب کے ایک عالم دین ہیں یہ کمپنی جو کہ تل اویو کے قریب شہر رمات گان کے ایک اسرائیلی کمپنی سے مل کر کام کر رہی ہے ۔
اسماعیل هنیہ :
سرزمین فلسطین پر اسرائیل کا مستقبل تاریک
رسا نیوزایجنسی – فلسطین کے منتخبہ وزیراعظم نے کہا : حماس ھرگز صھیونیت کو قانونی حیثت نہیں دینے والا اور سرزمین فلسطین پر اسرائیل کا مستقبل تاریک ہے ۔
تہران کے موقت امام جمعہ :
بحرین کا سعودیہ میں الحاقی منصوبہ بندی آل سعود کے لئے رسوائی کا سامان ہے
رسا نیوز ایجنسی ـ تہران کے موقت امام جمعہ نے سعودی عرب میں بحرین کے الحاق کی سازش اور دنیا کے مسلمانوں کے غصہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے علاقہ اور ایران کی طرف سے سعودی عرب کو خبر دار کرتے ہوئے کہا : جس طرح بحرین میں فوج کی موجودگی سے کچھ فائدہ حاصل نہی کر سکے ، اسی طرح اس منصونہ بندی سے بھی تم لوگوں کی قسمت میں رسوائی کے سوا کچھ حاصل ہونے والا نہی ہے ۔
آیتالله علوی گرگانی :
شیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف اسلامی بیداری کو منحرف کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش ہے
رسا نیوز ایجنسی ـ آیتالله علوی گرگانی نے علاقہ میں اسلامی بیداری کی لہر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کا اس اسلامی بیداری میں موثر کردار جانا ہے اور بیان کیا : اھل سنت اور شیعوں کے درمیان اختلاف پھیلانا اور آپس میں تقسیم بندی سازش کم سے کم علاقہ میں لوگوں کی اسلامی جمہوریہ کی طرف سے رغبت کو کم رنگ کرنا ہے ۔