|
حجت الاسلام قرائتی:
تحریک تفسیر قرآن ملک میں شروع کی جائے
رسا نیوزایجنسی – مرکز اقامہ نماز ایران کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بعض پروگراموں میں قران کی جانب توجہ نہی کی جاتی ہے ملک میں تحریک تفسیر قرآن کے شروع کئے جانے کے خواھاں ہوئے۔
|
کد خبر: 1639 - 29-07-2010 - 19:21
|
شعبہ تعلیم وتربیت کے نائب وزیر:
ملک میں50 هزار مدرسہ قرآنی کھولا جائے گا
رسا نیوزایجنسی - شعبہ تعلیم وتربیت کے نائب وزیر نے کہا : ملکی سطح پر50 هزار مدرسہ قرآنی کھولا جائے گا کہ ان میں سے تقریبا 10 ھزار مدرسہ کو ترجیح حاصل ہے ۔
|
کد خبر: 1638 - 29-07-2010 - 18:47
کد خبر: 1637 - 29-07-2010 - 15:57
کد خبر: 1636 - 29-07-2010 - 15:40
کد خبر: 1635 - 29-07-2010 - 15:17
کد خبر: 1634 - 29-07-2010 - 13:24
کد خبر: 1633 - 28-07-2010 - 19:42
کد خبر: 1632 - 28-07-2010 - 19:15
کد خبر: 1631 - 28-07-2010 - 18:45
کد خبر: 1630 - 28-07-2010 - 17:19
|
محمد امین شہیدی پاکستان:
کراچی سے 30 جولائی کو وحدت ٹرین مارچ کا آغازہو گا
رسا نیوزایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و چیئرمین کنونشن محمد امین شہید نے کنونشن سے متعلق بنائی جانے والی کمیٹیوں کے اجلاس میں کراچی سے 30 جولائی کو وحدت ٹرین مارچ کے آغازکی خبر دی ۔
|
کد خبر: 1629 - 28-07-2010 - 16:13
کد خبر: 1628 - 28-07-2010 - 15:37
کد خبر: 1627 - 28-07-2010 - 15:3
کد خبر: 1626 - 28-07-2010 - 14:6
کد خبر: 1625 - 28-07-2010 - 12:44
|
آیت الله یزدی :
نظام اسلامی ایران بغیر کسی کو غنڈہ ٹیکس دئے بھی پائدار رہ سکتاہے
رسا نیوزایجنسی - آیت الله یزدی نے نظام اسلامی ایران کے خلاف دشمنوں کی سازش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : جوبھی نظام اسلامی کے خلاف صف ارائی کرے گا وہ جان لے کہ ہارا ہواہے اور نظام اسلامی ایران بغیر کسی کو غنڈہ ٹیکس دئے بھی پائدار رہ سکتاہے۔
|
کد خبر: 1624 - 25-07-2010 - 19:17
|
حزب الله لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر:
فلسطین امریکی امریت کا کھلا نمونہ ہے
رسا نیوزایجنسی - سید هاشم صفی الدین نے مقاوت لبنان کے خلاف آمریکی ـ اسرائیلی پروجیکٹ کی تکمیل کے حوالے سے دشمن کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتےہوئے لبنان کی عوام کو ھوشیاراور بیدار رہنے کی درخواست کی اور فلسطین کو امریکی وغربی دنیا کی امریت کا کھلا نمونہ بیان کیا۔
|
کد خبر: 1623 - 25-07-2010 - 18:51
کد خبر: 1622 - 25-07-2010 - 16:1
|
آیت الله سبحانی:
پیغمبراسلام سے توسل ان کے نفس قدسیہ کی بناء پر ہے
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے پیغمبراسلام سے توسل کی دلیلوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اگرھم اپنی دعاوں میں پیغمبر اسلام کے ذریعہ توسل کرتے ہیں اور انہیں واسطہ قرار دیتے ہیں وہ اس بناء پر ہے کہ پیغبر اسلام کی ذات گرامی نفس ذکیہ رکھتی ہے ۔
|
کد خبر: 1621 - 25-07-2010 - 15:19
|
حزبالله لبنان مرکزی کونسل کے رکن :
حضرت آیتالله العظمی خامنه ای دنیا اسلام میں اتحاد منادی ہیں
رسا نیوزایجنسی - حزبالله لبنان مرکزی کونسل کے رکن نے رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران کو دنیا اسلام میں اتحاد منادی بیان کرتے ہوئے کہا : اپ کے حکم سے مجمع تقریب مذاهب اسلامی کی تشکیل جمهوری اسلامی ایران کی صداقت کی بیانگرہے ۔
|
کد خبر: 1620 - 24-07-2010 - 17:8