تازه ترین خبرین    :
پنجشنبه 18  شهريور  1389
2010 September 9
30  رمضان  1431
شعبه : سياسي و سماجي         نیوز کوڈ :1620        وقت ارسال:
24-07-2010 - 17:8
[-] فاونٹ سایز [+]

حزب‌الله لبنان مرکزی کونسل کے رکن :
حضرت آیت‌الله العظمی خامنه ‌ای دنیا اسلام میں اتحاد منادی ہیں

رسا نیوزایجنسی - حزب‌الله لبنان مرکزی کونسل کے رکن نے رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران کو دنیا اسلام میں اتحاد منادی بیان کرتے ہوئے کہا : اپ کے حکم سے مجمع تقریب مذاهب اسلامی کی تشکیل جمهوری اسلامی ایران کی صداقت کی بیانگرہے ۔


رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی شھر گرگان سے رپورٹ کے مطابق ، شیخ حسن بغدادی، حزب‌الله لبنان مرکزی کونسل کے رکن نے گذشتہ روز شھر گرگان کی عوام کے درمیان یہ بیان کرتے ہوئے کہ اتحاداسلامی کے سلسلے میں تکلفات سے ہاتھ اٹھا لینا چاھئے کہا : مذاھب کو مضبوط ہونے میں صداقت اھم نقش ایفا کرتی ہے ۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران اسلامی پچھلے زمانے ہی سے اسلامی ادیان کی گفتگو کا مرکز تھا کہا : ایران ایک اھم ملک ہونے کے حوالے سے برادران اهل تسنن اور اهل تشیع کے درمیان گفتگو کی مناسب جگہ ہے اور آیت الله نورمفیدی کی بنیاد پر صوبہ گلستان کی عوام نے بھی اس سلسلے میں اچھا کردار ادا کیا ہے ۔

بغدادی نے اشارہ کرتے ہوئےکہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد تکلف بردار نہی ہے اوراسلامی اتحاد واجبات میں سے ہے کہا: شیعه و سنی کے درمیان اتحاد دین کے تحفظ کاسبب مسلمانوں کی جان ، مال اور ناموس کی حفاظت کا ضامن ہے۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی اتحاد دنیا کے اھم مسآئل میں سے ہے اور واجبات میں سے بھی کہا : سامراجی دنیا کوشش میں ہے کہ اس اتحاد کو ختم کرکے اسلامی ممالک پر مسلط ہوجائیں ۔

انہوں نے حضرت آیت‌الله العظمی خامنه‌ ای، رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران دنیا اسلام میں اتحاد منادی بیان کرتےہوئے کہا : اپ کے حکم سے مجمع تقریب مذاهب اسلامی کی تشکیل جمهوری اسلامی ایران کی صداقت کی بیانگرہے ۔

ختم خبر - رسا نیوز ایجنسی








صفحه اول   |   تمام خبروں کاجائزہ   |   ارتباطی ذرايع   |   ھمیں پہچانئے
جملہ حقوق رسانیوزایجنسی سے مخصوص ہیں، مطالب سے استفادہ رسانیوزایجنسی کے حوالے کے ساتھ کیا جاسکتا ہے
Copyright ©2009 RASA News Agency .All Right Reserved
هایپر مدیا مرکز جامع خدمات رسانه ها / نگارش اطلاع رسانی