سید حسن نصر اللہ نے علامہ فضل اللہ کے رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کو تسلیت عرض کی
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے اپنے ایک بیانیہ میں علامہ فضل اللہ شیعوں کے مرجع تقلید لبنان کے رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کو تسلیت عرض کی ۔
کد خبر: 1531 - 05-07-2010 - 16:35

سید مقتدی صدر:

خدا وند علامه فضل الله کی طرح جھادی شخصیت اسلامی امت کو نصیب کرے
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سید مقتدی صدر نے علامہ فضل الله کے رحلت پر اپنے ایک بیان میں تسلیت عرض کی اور تین روز عزائے عمومی کا اعلان کیا ۔
کد خبر: 1530 - 05-07-2010 - 15:39



حزب اللہ لبنان نے علامہ فضل الله کے رحلت کی مناسبت سے تین روز عزائے عمومی کا اعلان کیا
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب الله لبنان نے اپنے ایک بیانیہ میں علامہ فضل الله کے انتقال پر تسلیت عرض کیا اور اسی مناسبت سے تین روز عمومی عزا کا اعلان کیا ہے۔
کد خبر: 1529 - 05-07-2010 - 14:41

مسجد الحرام کے خطیب جمعہ :

اسلامی احکام کی پابندی نہ ہونے کی بنا پر معاشرے ٹوٹ جاتے ہیں
رسا نیوز ایجنسی ـ مسجد الحرام کے خطیب جمعہ نے تجارت اور خرید و فروش میں اسلامی احکام کی پابندی نہ ہونے پر متنبہ کرایا اور ان چیزوں کو معاشرے کے ٹوٹنے کا عامل جانا ہے ۔
کد خبر: 1525 - 04-07-2010 - 17:6



علامہ سید محمد حسین فضل الله رحلت فرما گئے
رسا نیوز ایجنسی ـ علامہ سید محمد حسین فضل الله لبنان میں شیعہ کے مشہور مرجع تقلید دار فانی کو الوداع کہا ۔
کد خبر: 1524 - 04-07-2010 - 13:55



خطیب جمعہ کاظمین نے بغداد کے کچہ سڑکوں کو آئمہ کے قاتلین کے نام سے رکھے جانے پر تنقید کی ہے
رسا نیوز ایجنسی ـ خطیب جمعہ کاظمین نے بغداد کے کچہ سڑکوں کو آئمہ علیہ اسلام کے قاتلین کے نام سے رکھے جانے پر شدت کے ساتھ تنقید کی ہے ۔
کد خبر: 1523 - 03-07-2010 - 19:8

خطیب جمعه کوفه :

قوم کے درمیان اختلاف پھیلانے کے لئے امریکہ اپنے تمام وسائل کو استعمال کر رہا ہے
رسا نیوز ایجنسی ـ کوفہ کے خطیب جمعہ نے تاکید کیا کہ امریکا اپنی تمام طاقت و انتظامات کے ساتھ امت اسلامی اور عرب کے درمیان اختلاف اور فاصلہ ایجاد کرنے کی کو شش میں ہے ۔
کد خبر: 1522 - 03-07-2010 - 18:35



عمار حکیم اور بشار اسد کی ملاقات
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت الاسلام سید عمار حکیم اور بشار اسد کی ملاقات گذشتہ روز صدر جمہور شام کے کاخ میں ہوئی ۔
کد خبر: 1495 - 24-06-2010 - 19:34



سعودی عرب پارلیمنٹ نے مفتیوں کو کفریہ ففتوے دینے سے پرھیز کی تاکید کی
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کی پارلیمنٹ نے اس ملک کے مفتیوں کی طرف سے دوسروں کو کافر ٹھرانے والے فتووں کے صادر کرنے پر متنبہ کرایا اور ان مفتیوں کے ساتھ عدالتی کاروائی کرنے کی خبر دی ہے ۔
کد خبر: 1492 - 24-06-2010 - 17:21



آیت الله محمد سعید حکیم سے فرانس کے سفیر نے عراق میں ملاقات کی
رسا نیوز ایجنسی ـ فرانس کے سفیر نے آیت الله محمد سعید حکیم سے عراق میں ملاقات اور گفتگو کی ۔
کد خبر: 1491 - 24-06-2010 - 15:26

آیت الله تسخیری کی شرکت میں ؛

روس اور جھان اسلام عالمی کانفرنس مسکو میں منعقد ہوگی
رسا نیوز ایجنسی ـ روس اور جھان اسلام عالمی کانفرنس ، نذدیکی مذاھب ، مسلمانوں کے درمیان یکجہتی و اتحاد کے عنوان سے ۱۵ ممالک کے متفکرین و اندیشمندوں کی شرکت کے ساتھ ۲۶ جون ۲۰۱۰ء کو دو روزہ کانفرنس مسکو میں انعقاد ہوگا ۔
کد خبر: 1490 - 23-06-2010 - 19:8



برطانیہ کے مسلمانوں نے مسلمانوں کے علاقہ میں حفاظتی کیمرے لگانے کو حقوق بشر کے مخالف جانا ہے
رسا نیوز ایجنسی ـ برطانوی حکام کے ذریعہ مسلمانوں کے علاقہ برمنگھم میں حفاظتی کیمرے لگائے جانے پر مسلمانوں کے رد عمل کا سامنا کرنا پڑا ۔
کد خبر: 1482 - 21-06-2010 - 20:37



بولیوی کے جوانوں نے بھی غاصب قدس صھیونی حکومت کے جھنڈے کو نذر آتش کیا
رسا نیوز ایجنسی ـ بولیوی کے جوانوں نے اس ملک کے دارالحکومت کے ایک بڑے کلیسا کے سامنے غاصب قدس صھیونی حکومت کے جھنڈے کو نذر آتش کیا ۔
کد خبر: 1479 - 21-06-2010 - 17:47



نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے سامرا میں امام علی نقی الھادی (ع) کے شھادت کے روز کثیر تعداد میں شیعوں کی شرکت پر خوشی کا اظہار کیا
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے عراق سامرا میں امام علی نقی الھادی (ع) کے شھادت کے روز ان کے روضہ پر لاکھوں کی تعداد میں شیعوں کی شرکت پر خوشی کا اظہار کیا ۔
کد خبر: 1474 - 19-06-2010 - 18:46



مرکز اسلامی سائوپائولوی کے صدر نے رسا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا
رسا نیوز ایجنسی ـ برزیل میں مرکز اسلامی سائوپائولوی کے صدر خزرجی نے رسا نیوز ایجنسی کا دورہ کیا اور بیرونی ممالک کے اسلامی مراکز اور حوزات علمیہ کے درمیان دو طرفہ رابطہ کی ضرورت کی تاکید کی ۔
کد خبر: 1473 - 19-06-2010 - 17:36

ھندوستان دھلی میں :

زیرک حسین امروہوی کے ترجمۂ قرآن کی رونمائی
رسا نیوز ایجنسی ۔ دھلی میں ایران کلچرہاؤس کے مرکز تحقیقات میں کاؤنسلر کلچر ہاؤس ڈاکٹر کریم نجفی اورانٹرنیشنل المصطفی یونیورسٹی کے نمائندہ ڈاکٹر غلام رضا مہدوی کے دست مبارک سے علامہ ڈاکٹر زیرک حسین امروہوی کے ترجمہ قرآن (ضیاء القرآن) کی رونمائی انجام دی گئی۔
کد خبر: 1471 - 19-06-2010 - 15:26



مفتی عمان نے علماء اسلام کی جانب سے صھیونی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر جہاد کا اعلان کرنے کی اپیل کی ہے
رسا نیوز ایجنسی ـ مفتی اعظم عمان نے کہا : قدس کو غصب کرنے والی حکومت ایک ظالم حکومت ہے عربوں کو چاہئے جہاد کے ذریعہ اس کو سزا دے ۔
کد خبر: 1460 - 16-06-2010 - 18:45

حزب الله لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے صدر :

اسرائیل اس وقت لبنان کا تیل اور گیس کا ذخیرہ چوری کرنے میں مصروف ہے
رسا نیوز ایجنسی ـ سید هاشم صفی الدین، نے لبنان کی موجودہ صورتحال اور خاص کر صھیونی حکومت کی طرف سے دھمکیوں کے سایہ اور اس ملک کے تیل اور گیس منابع کی بربادی کی بنا پر مقاومت کی سخت ضرورت جانا ہے اور علاقہ میں ہو رہی تبدیلیوں کی وجہ سے با ہوش اور بیدار رہنے کی تاکید کی ہے ۔
کد خبر: 1443 - 13-06-2010 - 17:9



اسلامی کانفرنس تنظیم نے ایران کے خلاف منظور شدہ قرارداد پر مذمت کی
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی کانفرنس تنظیم (OIC) نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر مذمت کی اور اس علاقہ میں ہونے والے اس کے غلط نتائج پر انتباہ کیا ۔
کد خبر: 1442 - 13-06-2010 - 15:59



ناصریہ کے خطیب جمعہ نےحکومت اردن و مصر کی جانب سے بعثی راہنماؤں کو پناہ دینے پر تنقید کی
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق میں ناصریہ کے خطیب جمعہ نے بعض عربی ممالک جیسے حکومت اردن و مصر کے ذریعہ بعثی راہنماؤں کو پناہ دینے پر شدید تنقید کی ہے اور ان کے اس قدم کو عراق میں عربی ممالک کی طرح طایفہ و قبیلہ کا سیسٹم دوبارے لانے کی کوشش جانا ۔
کد خبر: 1441 - 13-06-2010 - 15:21


      1  2  3  4  5  6  7  8  9  10