عید فطراورفطره
عید فطر کے خاص اعمال واحکام ہیں کہ ان میں سے زکات فطرہ جو ھر با بضاعت بالغ وعاقل مسلمان پرواجب ہے اس تحریر میں فطرے سے مربوط کچھ مسائل کے سلسلے میں گفتگو کرنے کا ارادہ کیا ہے ۔
کد خبر: 1810 - 09-09-2010 - 14:31

محمد مهدی فجری / اشھد نقوی

آئین شب قدر
رسا نیوزایجنسی - مہینے میں ماہ مبارک رمضان اور شبوں میں شب قدر خاص شرافت وعظمت کی حامل ہے ، شب قدر وہ شب ہے جو ھزار ماہ [ 80 سال سے زیادہ ] سے افضل ہے اور سعادت مند وہ انسان ہے جو مکمل معرفت کے ساتھ اس شب کو درک کرے اور اس کے فیوضات سے استفادہ کرسکے ۔
کد خبر: 1754 - 29-08-2010 - 18:46

کاظمین کے خطیب جمعه :

بعض سیاسی پارٹیاں دھشت گردی کی حامی ہیں
رسا نیوزایجنسی - کاظمین کے خطیب جمعه نے بعض سیاسی پارٹیاں جو دھمکی اور تند لحجے میں میں گفتگو کرتی ہیں عراق میں دھشت گردی کی حامی ہیں ۔
کد خبر: 1753 - 29-08-2010 - 18:6



فرقه بهائیت کے پھیلنے میں سامراجیت کا کردارناقابل انکارحقیقت ہے
رسا نیوزایجنسی – بهائیت کے ماھر نے کہا : گمراہ فرقہ بھائیت حسین علی نوری کو پیغمبرجانتےہیں اوران نئے دین کے پیروکار ہیں ۔
کد خبر: 1704 - 16-08-2010 - 18:32



رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز کی دعا
رمضان کے مبارک مہینہ کے آغاز پر امام سجاد ـ علیه السلام ـ سے منقول دعا جو صحیفہ سجادیہ میں موجود ہے ، یہ دعا روزہ دار کو رمضان کے مبارک مہینہ کی اچھی پہچان اور اس کی اہمیت کو درک کرنے میں مدد کرتی ہے ۔
کد خبر: 1685 - 12-08-2010 - 14:28

آیت الله سیستانی کے دفتر نے اعلان کیا :

پنجشنبہ ماه رمضان کا پہلا دن ہے
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله سید علی سیستانی کے دفترنے اعلان کیا کہ قوی احتمالات کی بنیاد پر پنجشنبہ ماه مبارک رمضان کا پہلا دن ہوگا۔
کد خبر: 1681 - 08-08-2010 - 18:30

دفتررهبرمعظم میں ھلال کمیٹی کے رکن :

هلال ماه رمضان بدھ کے روز ایران میں قابل رؤیت ہے
رسا نیوزایجنسی - دفتررهبرمعظم میں ھلال کمیٹی کے رکن نے فلکیاتی حالات و هلال ماه شعبان کے حوالے سے منگل روز موجودہ معلومات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : جمعرات پہلی رمضان ہے۔
کد خبر: 1677 - 08-08-2010 - 13:20



تفسیر تسنیم کی بیسویں جلد منتشرکی گئی
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی کے اثار میں سے تفسیر تسنیم کی بیسویں جلد منتشرکی گئی ۔
کد خبر: 1672 - 07-08-2010 - 14:38



مدرسہ حفظ قرآن حوزه علمیہ اصفهان میں تشکیل دیا جائے گا
رسا نیوزایجنسی - حوزه علمیہ اصفهان میں شعبہ ثقافت وتربیت کے ذمہ دارنے نئے تعلیمی کے سال اغاز پر مدرسہ حفظ قرآن کے تشکیل پانے کی خبر دی ۔
کد خبر: 1665 - 04-08-2010 - 17:24



آیت الله بهجت کے سلسلے میں جامع ترین سافٹ ویئر بنایا گیا
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت‌الله بهجت (ره) کی پہلی برسی کی مناسبت سے «آئینه روشن» کے نام سے اپ کے سلسلے میں جامع ترین سافٹ ویئر بنایا گیا۔
کد خبر: 1655 - 02-08-2010 - 18:26



انسان آغازسے انجام تک آیت الله جوادی آملی کی تحریرمنتشر کی گئی
رسا نیوزایجنسی – کتاب انسان آغازسے انجام تک حضرت آیت الله جوادی آملی کے قلم کی تحریرمنتشر کی گئی ۔
کد خبر: 1642 - 31-07-2010 - 18:31



پورے ھندوستان میں عقیدتمندوں نےشب برائت احترام کےساتھ منائی
رسا نیوزایجنسی - پورے ھندوستان میں عقید تمندوں نےشب برائت احترام کےساتھ منائی۔
کد خبر: 1627 - 28-07-2010 - 15:3

آیت الله سبحانی:

پیغمبراسلام سے توسل ان کے نفس قدسیہ کی بناء پر ہے
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے پیغمبراسلام سے توسل کی دلیلوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اگرھم اپنی دعاوں میں پیغمبر اسلام کے ذریعہ توسل کرتے ہیں اور انہیں واسطہ قرار دیتے ہیں وہ اس بناء پر ہے کہ پیغبر اسلام کی ذات گرامی نفس ذکیہ رکھتی ہے ۔
کد خبر: 1621 - 25-07-2010 - 15:19



والدین اور اولاد کے فرائض حضرت امام زین العابدین کی نگاہ میں
اپ علی بن الحسین علیھما السلام ، شیعوں کے چوتھے امام ، اپ کا لقب « زین العابدین » اور « سجاد » ہے ۔ ایک مشہور قول کی بنا پراپ ۳۸ ھ ق میں پیدا ہو ئے ۔ [۱] اپ نے اپنی پوری زندگی لوگوں کو مختلف طریقہ ، مختلف راستے سے ہدایت کرنے میں صرف کردیا ۔ اور اس دنیا میں لوگوں کو ان کے فرائض سکھایا۔
کد خبر: 1608 - 21-07-2010 - 15:45

حضرت امام حسین (دوسری قسط) :

فطرس کا واقعہ
علامہ مذکور بحوالہ حضرت شیخ مفید علیہ الرحمہ لکھتے ہیں کہ اس تہنیت کے سلسلہ میں جناب جبرئیل بے شمارفرشتوں کے ساتھ زمین کی طرف آرہے تھے کہ ناگاہ ان کی نظرزمین کے ایک غیرمعروف طبقہ پرپڑی دیکھا کہ ایک فرشتہ زمین پرپڑا ہوا زار و قطار رو رہا ہے ، آپ اس کے قریب گئے اورآپ نے اس سے ماجرا پوچھا اس نے کہا اے جبرئیل میں وہی فرشتہ ہوں جوپہلے آسمان پرستر ہزار فرشتوں کی قیادت کرتا تھا میرا نام فطرس ہے جبرئیل نے پوچھا تجھے کس جرم کی یہ سزاملی ہے اس نے عرض کی ، مرضی معبود کے سمجھنے میں ایک پل کی دیرکی تھی جس کی یہ سزابھگت رہا ہوں بال وپرجل گئے ہیں یہاں کنج تنہائی میں پڑاہوں ۔
کد خبر: 1605 - 20-07-2010 - 18:37

تیسری شعبان کی مناسبت سے (پہلی قسط) :

حضرت امام حسین کی ولادت :
حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے بعد پچاس راتیں گزریں تھیں کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کا وجود بطن مادر میں مستقر ہوا تھا ۔ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ ولادت حسن اورامام حسین علیہ اسلام کے بطن مادر میں انےمیں بہت کم فاصلہ تھا ۔ (1)
کد خبر: 1576 - 15-07-2010 - 16:34

نئی دھلی :

مدرسہ زینت القران میں فن تجوید وفن خطاطی کی تربیتی کلاسوں کا افتتاح
رسا نیوزایجنسی - محمد سلیم انصاری نے فن تجوید وفن خطاطی کی تربیتی کلاسوں کے افتتاح کی خبر دی ۔
کد خبر: 1551 - 08-07-2010 - 16:9

25 رجب کی مناسبت سے( پہلی قسط ):

امام کاظم کا مختصرسیاسی زندگینامہ
هادی الیاسی / اشھد نقوی : امام کاظم (علیه السلام) بیس کی عمر میں اپنے والد مکرم حضرت امام صادق (علیه السلام) کی شھادت کے بعد سن 148 ق میں درجہ امامت پر فائز ہوئے۔ منصور دوانیقی عباسی خلفاء میں سے ظالم ترین خلیفہ تھا کہ اس کے زمانہ حکومت میں امام کاظم (علیه السلام) کے دوران امامت کا اغاز ہوا
کد خبر: 1547 - 07-07-2010 - 19:17

شخصیت زینب کبری سلام اللہ علیھا

جناب زینب کبری سلام اللہ علیھا علماء اور دنشوروں کی نگاہ میں
کربلا کاچاند ، تالیف : ھادی السیاسی پنجم جمادی الاول سال پنجم یا ششم ھجری فاتح کربلا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کی ولادت کا دن ہے وہ بیٹی جس نے آسمانی شھر میں آنکھیں کھولیں جس کا مبارک نام زینب ، خدا وند متعال نے رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی زبان پر جاری کیا ۔
کد خبر: 1510 - 28-06-2010 - 17:41

شیخ صفار کی کتاب شائع ہوئی:

فقه اسلامی میں حقوق بشر کا مقام
رسا نیوز ایجنسی ـ موقعیة حقوق الانسان فی الفقه الاسلامی حجت الاسلام شیخ حسن صفار کی لکھی ہوئے کتاب شائع ہوئی ۔
کد خبر: 1489 - 23-06-2010 - 18:55


      1  2  3  4  5  6  7  8