حجت‌الاسلام و المسلمین فاکر کی تشییع جنازہ کل قم میں انعقاد کیا جائیگا
رسا نیوز ایجنسی ـ حجت‌الاسلام و المسلمین محمد رضا فاکر جامع مدرسین حوزہ علمیہ قم کے ممبر کی تشییع جنازہ کل قم میں ایجام پائیگی ۔
کد خبر: 949 - 11-02-2010 - 20:58

کل عراقی سفارت خانہ کے سامنے سے

«حکیم» کی تشییع جنازہ تہران میں کل ہوگی
رسا نیوز ایجنسی - سید عبدالعزیز حکیم عراق کے اسلامی مجلس اعلی کے صدر کا جنازہ کل صبح بروز جمعرات تھران میں عراقی سفارت خانہ کے سامنے سے تشییع ہوگا ۔
کد خبر: 180 - 26-08-2009 - 22:37

آیت الله صافی گلپایگانی؛

سوائن فلو کی وجہ سے حج کا واجب ہونا ساقط نہی ہو سکتا
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله صافی گلپایگانی سے کئے گئے استفتاء سے یہ بات سامنے آئی کہ انہوں نے سوائن فلو کو حج کے وجوب کے ساقط ہونے کا باعث قرار نہی دیا ۔
کد خبر: 116 - 12-08-2009 - 17:45


      1