02 May 2010 - 18:32
خبر کا کوڈ: 1275
فونت
سید حسن نصرالله نے اپنےنئے بیان میں :
رسا نیوزایجنسی - سید حسن نصرالله نے گزشتہ روز اپنی تقریرمیں لبنان کے موجودہ مختلف سیاسی مسائل پر گفتگو اوراظھار نظرکی .
سيد حسن نصرالله

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، سید حسن نصرالله ، حزب الله لبنان کے سربراہ نے کل شام کے وقت مقاومت اسلامی کے اھل کاروں سے  شهر بیروت کے مجتمع شاهد میں تقریر کرتے ہوئے لبنان کے موجودہ مختلف سیاسی مسائل پر گفتگو اوراظھار نظرکی.
 
 سید حسن نصرالله نے یہ کہتے ہوئے کہ حزب الله لبنان موظف نہی کہ کسی قسم کے ہتھیار کے سلسلے میں تائید یا تکذیب کرے کہا : ھر قسم کےاسلحے کا استعمال حزب الله کا شرعی ، قانونی ، اخلاقی اورانسانی حق ہے کیوں کہ ھم اس ہتھیار کے ذریعہ شریف اورمظلوم عوام کا غاصب اسرائیل کے مقابل دفاع کرنا چاھتے ہیں اورھم اس سلسلے میں ھرگز پیچھے نہی ہٹ سکتے.
 
انہوں نے اسکاڈ میزائل کے حوالے سے موجودہ خلفشار کا مقصد مقاومت لبنان، سوریه، ایران اور فلسطین کے اوپردباوڈالنا بیان کرتے ہوئے کہا : سن 2000 و2006 کی جنگ میں ھماری کامیابی خدا کے کئے ہوئے وعدے کا مصداق ہے کہ«ان تنصروالله ینصرکم و یثبت اقدامکم» . 
   
سید حسن نصرالله مزید کہا : ھمیں پسند نہی کہ کوئی ھمارے حق کے سلسلے میں گفتگو کرے یہ ھمارا حق ہے کہ ہاں اسے انجام دیں گے یا نہی دیں گے یہ الگ گفتگو ہے .

حزب الله لبنان کے سربراہ نے کہا :منطقہ میں  قدرتمند ممالک اور طاقتورمقاومت کا وجود امریکا کے حق میں نہی ہے اور امریکا چاھتا ہے کہ عربی اور اسلامی ممالک ھمیشہ کمزور اور سست رہیں .
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬