08 May 2010 - 23:31
خبر کا کوڈ: 1305
فونت
مسجد امام حسین بیروت کے امام جمعہ :
رسا نیوزایجنسی ـ شیخ قبلان نے مقاومت اور اتحاد کی بنیادوں پر استوار نئے لبنان کے وجود کے سلسلے میں کہا کہ اس سےآمریکا اور اسرائیل حیرت زدہ رہ گئے ہیں
 شيخ قبلان


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، لبنان کے معروف شیعہ عالم دین ، حجت الاسلام و المسلمین شیخ احمد قبلان نے گزشتہ روز نماز جمعہ کے خطبے میں جومسجد امام حسین بن علی(ع) برج البراجنه بیروت میں منعقد ہوا لبنان کے خلاف آمریکا اور اسرائیل کی مجددا دھمکیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : مقاوت کا یہ قانونی اور ذاتی حق ہے کہ اپنے بچاو کے لئے ھر طرح کے امکانات کو فراھم کرے اوراس لحاظ سےکہ غاصب صھیونیت کی فطرت میں تجاوز اور قتل وغارت گری موجود ہے اس امر ضروری ہے .


شیخ قبلان نے مقاومت اور اتحاد کی بنیادوں پر استوار نئے لبنان کے تشکیل پانے پہ خوشی کا اظھار کرتے ہوئے کہا : آمریکا اور اسرائیل حیرت زدہ رہ گئے ہیں اورعلاقے میں سامراجیت کے انکے سارے پروگرام ٹھپ ہوتے دکھ رہے ہیں .

انہوں نےاسرائیل کی جانب سے مذھبی فتنہ۰ پھیلائے جانے کی جانب خبر دار کرتے ہوئےتاکید کی : ھم سیکھ چکے ہیں کہ دشمن کے فتنےسے کیسے مقابلہ کریں اور لبنان میں امنیت کو مستقر کرسکیں.
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬