اوغلو نے خبر دی :

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر اکمل الدین احسان اوغلو، اسلامی کانفرنس کے جنرل سیکریٹری نے اپنے تقریر کے درمیان جو ستائیس ویں اسلامی کانفرنس تنظیم کے ممبر کے خارجہ وزیروں کی شرکت کے ساتھ تاجیکستان میں ہوئی انہوں نے حالات حاضرہ کا جائیزہ لیتے ہوئے حاضرین کو متنبہ کرایا ہے اور اسلامی ممالک کو فلسطین کے مسئلہ اور ایسے حالات سے نمٹنے کے لئے ایک متحدہ محاذ قائم کرنے کی اپیل کی ہے ۔
اغلو اس بیان کے ساتھ کہ فلسطین میں سر سخت صھیونی حکومت پارٹی کے قوی ہونے کے وقت سے اس اسلامی ملک کے حالات پہلے سے بہت خراب ہو گئے ہیں تاکید کی : اسلامی ممالک کو اجازت نہ دینی چاہیئے کہ اسلامی اور عربی قدس شریف شناخت کو نابود کیا جائے ۔
اوغلو نے مغرب ممالک میں اسلام خوف کے پھیلانے کی کوشش کو محکوم کیا اور بیان کیا : اسلامی کانفرنس تنظیم نے مغرب ممالک کے وزارت خارجہ و بلند پائے ذمہ داروں اور سربراہوں کے ساتھ ساتھ یونورسیٹی کے استادوں سے بھی گفتگو کی ہے اور خاص کر یورپ اور امریکا کے علماء سے بھی بات ہو رہی ہے کہ وہ کوشش کریں اور کوئی مؤثر قدم بڑھایا جائے تا کہ اسلام خوف کے اس تحریک کو روکا جا سکے ۔
اوغلو نے اسی طرح عراق میں قومی حکومت کی تشکیل کی اپیل کی تا کہ اس ملک کے حالات اور پیچیدہ اور خراب نہ ہوں ۔

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے