جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے اپنے ایک بیانیہ میں ؛

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے اپنے ایک بیانیہ میں اردبیل ایران کے آیت الله مفتی الشیعه موسوی کے انتقال پر تسلیت عرض کرتے ہوئے بیان کیا ہے : یہ شیعہ عالم دین عوام کی مشکلات کو حل کرنے میں پیش قدم تھے جن کے کارنامہ قابل تعریف ہے ۔
اس بیانہ کے ایک حصہ میں ذکر ہوا ہے : « مشہور و معروف فقیہ اور ربانی عالم حضرت آیت الله سید محمد مفتی الشیعه موسوی (ره) کا انتقال غم و افسوس کا باعث ہوا ہے ۔ یہ عالم بزرگ امام خمینی (رہ) اور بڑے عالماء جیسے آیت الله العظمی بروجردی و علامه طباطبایی ـ رحمهالله علیهما ـ کے شاگردوں میں سے تھے، انہوں نے اپنی عمر شیعہ مکتب کی خدمت اور اسلام کی عزت و عظمت کی بلندی میں گزاری اور انہوں نے علمی و فقهی تالفات بھی اچھی تعداد میں انجام دے اور اچھے شاگرد بھی تربیت کی ہے جو اھل بیت کے مکتب اور ان کے ھدف کو زندہ رکھنے میں مشغول ہیں، ثقافتی اور معیشتی مشکلات حل کرنے میں ان کی بے نظیر خدمات ہیں ۔»
جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے عرض تسلیت کے ساتھ ساتھ اس ربانی عالم دین کے درجات کی بلندی اور ان کے اھل خانہ کو صبر کی تلقین کی ہے ۔

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے