24 May 2010 - 20:01
خبر کا کوڈ: 1365
فونت
۲۶ مئی سے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مسجد اعظم قم ایران کی لائیبریری میں خواتین کے مطالعہ کے لئے اس کا ہال۲۶ مئی سے حوزہ علمیہ کی تحقیقی بخش کی مدد سے وسیع کر دیا جائیگا ۔
قم کے مسجد اعظم کی لائیبریری کا ہال خواتین کے مطالعہ کے لئے وسیع کر دیا جائیگا

اسماعیل رهنورد مسجد اعظم کی لائیبریری کے لائیبری انچارج سے رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر سے ہوئے گفتگو میں حوزہ علمیہ کی تحقیقی بخش کی مدد سے لائیبریری کے مطالعہ حال کے وسیع ہونے کی خبر دی گئی اور کہا : خواتین کے مطالعہ کے لئے لائیبریری کا حال جس میں ۶۰۰ جلد کتاب اور ایک سو مطالعہ کی کرسی۲۶ مئی سے وسیع کر دیا جائیگا ۔

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ مسجد اعظم کی لائیبریری حوزہ علمیہ قم کے تحقیقی بخش کے زیر نظر ادارہ ہوتا ہے اور خواتین کے انٹرنس کے لئے الگ دروازہ ہے وضاحت کی : حوزہ کی طالبات کو اولویت دی جائیگی اس کے بعد کالج کی اسٹوٹنٹ بھی اس سے استفادہ کر سکتی ہیں ۔

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ اس وقت مردوں کے مطالعہ کے لئے دو ہال بنایا گیا ہے وضاحت کی : ایک ہال عمومی ہے جس میں ایک سو کرسیاں ہیں اور تین ھزار کتابیں اور محققین کے لئے ایک خصوصی ہال ہے جس میں چالیس کمپیوٹر اور چالیس مطالعہ کی کرسی اور دو ھزار کتاب مرجع دینی علوم کے طالب علموں کے لئے ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬