25 May 2010 - 17:21
خبر کا کوڈ: 1369
فونت
آذربایجان میں جمهوری اسلامی ایران کے سفیر :
رسا نیوزایجنسی - آذربایجان میں جمهوری اسلامی ایران کے سفیرنے اس ملک میں مسلمانوں کی مساجدوں کا انھدام کے جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : صدر جمھوریہ آذربایجان کے حکم کی بنیاد پرانھدام روک دیا گیا ۔
مسجد
رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، آذربایجان میں جمهوری اسلامی ایران کے سفیر ، محمد باقر بهرامی نے عصر دوشنبہ کو حضرت آیت الله نوری همدانی سے ملاقات میں رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں آذربایجان کی بعض مساجد کے انھدام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : آذربایجان کے صدر جمھوریہ الهام علی اف کی حکم کی بنیاد پر مساجد کا انھدام بند کردیا گیا الحمد للہ کسی قسم کی پریشانی کا مقام نہی ہے۔

انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اس ملک کے 95 ابادی مسلمان ہے کہا: امید ہے کہ تمام مسلمان ان مقدس مقامات سے استفادہ کرسکیں گے ۔

بہرامی نے جمھوری اسلامی ایران کے تمام ممالک روابط کو بہتر بیان کرتے ہوئے کہا : ایران کا فقط غاصب اسرائیل سے رابطہ بہترنہی ہے اورایران تمام مکانات اور کانفرنس میں ھمیشہ حق بات کہتا رہا ہے۔

واضح رہے کہ آذربایجان میں مساجد کی تخریب کے حوالے سے مراجع تقلید میں سے حضرات آیات صافی گلپایگانی و مکارم شیرازی نے سخت موقف اپنایا تھا اوران مساجد کے انھدام کو فورا روکنے کا مطالبہ کیا تھا ۔

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬