25 May 2010 - 19:09
خبر کا کوڈ: 1371
فونت
انگلینڈ میں :
رسا نیوزایجنسی – انگلینڈ میں ایک نشست میں اسلامیک یونیورسٹی کے طالب علم شیعہ خصوصا مسئله غیبت امام زمان(عج) اور تعالیمات اهل بیت (ع) کے تحفظ کےسلسلے میں بحث وگفتگو کریں گے۔
تین سوسالہ شیعیت کی تاریخ مورد بحث وگفتگو قرار پائے گی

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، ادارہ «ماموریت اسلامی اهل بیت (ع)» پہلی بارمذھب شیعہ کی طراز اول کی وہ شخصیتں جو اس مذھب کے پھلانے میں کافی مقدار میں سہیم رہی ہیں انگلینڈ میں اسلامیک یونیورسٹی کے طالب علموں کے توسط ایک نشست میں مورد بحث وگفتگو قرار پائیں گی ۔

یہ نشست جو 29 مئی بروزشنبہ سے 8 منعقد کی جائے گی اس میں تین سوسالہ شیعیت کی تاریخ زمان امام صادق(ع) سے شیخ طوسی (ره) تک مورد بحث وگفتگو ٹھرے گی ۔

اس نشست میں اسلامیک یونیورسٹی انگلینڈ کے طالب علم شیعوں کی مشکلات اورمسئله غیبت امام زمان(عج) اور تعالیمات اهل بیت (ع) کے تحفظ کےسلسلے میں بحث وگفتگو کریں گے۔

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬