آج صبح کے پہلے حصہ میں انجام پایا ؛

رسا نیوز ایجنسی کا سٹلائٹ چائینل کے رپورٹ کے مطابق صھیونی حکومت نے آج صبح کے پہلے گھنٹے میں اپنی فوجی ہیلیکاپٹر اور فوجی جنگی کشتی کے ذریعہ فائیرنگ کر کے غزہ کی طرف روانہ کی گئی صلح کشتی میں موجود سرگرم صلح ارکان کو قتل کردیا گیا اس میں کچھ مجروح بھی ہو گئیے ۔
اس کشتی میں ھزاروں ٹن انسان کی حمدردی اور دوستانہ مدد کے لئے اھم ضرورت کے سامان تھے جو غزہ میں محاصرہ بے گناہ لوگوں کے لئے بھیجے گئے تھے جس کو ۵۰ مائل غزہ سے دور ساحل پر صھیونی غاصب حکومت کی طرف سے حملہ کر دیا گیا ۔
ابھی تک اس حملہ میں قتل اور زخمی ہوئے لوگوں کی دقیق تعداد مشخص نہی ہو پائی ہے لیکن میڈیہ نے ۲۰ افراد کے قتل اور ۵۰ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے اور اسی طرح اس کشتی میں سوار سرگرم ممبر کو اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ اسیر کر لیا گیا ہے ۔
اس خبر نے ترکی استامبول کے مسلمانوں کو سخت غم و غصہ پہونچایا ہے اور استامبول کے مسلمانوں نے صھیونی حکومت کے سفارتخانہ کے استامبول شعبہ پر حمل کر دیا اور اس کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے
اس حملہ میں قتل اور زخمی ہوئے بیشتر افراد ترکی کے ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے