حزب اللہ کے جنرل سکريٹري :

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے جنرل سکريٹري حجت الاسلام سيد حسن نصرالله نے گذشتہ روز ثقافتي تفريحي حضرت زينب کمپليکس کے افتتاح ميں کہا : بعض افراد علاقہ ضاحيہ کوحزب الله لبنان کي سکوريٹي کا ايريا جانتے تھے جبکہ سچ يہ ہے کہ اب يہ علاقہ حزب اللہ کے لبنان کے اختيارات سے باھر ہے ?
انہوں نے « روز زمين » کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : يہ دن فلسطين اور قدس سے متعلق ہے اور فلسطينيوں کي روايات کے مطابق فلسطيني دنيا کے چاہے جس کونے ميں بھي رہيں اس دن مظاھرے کرتے ہيں اور فلسطينيوں سے اپني ھمدردي کا اعلان کرتے ہيں کيوں کہ غاصب اسرائيل اور اس کے ساتھيوں کي خواھش ہے ملت فلسطين اور لبناني فلسطين کو بھول جائيں ?
انہوں نے امريکا اور دنيا کي بڑي فوجوں سے اسلحہ کي خريداري کو رد کرتے ہوئے کہا : ھم اساني کے ساتھ پيروز ہوسکتے ہيں ، لبنانيوں اور فلسطينيوں نے بعض ممالک کي جانب سے بہت مختصر مدد حاصل کي ہے اورفقط استقامت نے انہيں يہ دو عظيم پيروزياں ھديہ کي ہيں ?
انہوں نے مزيد کہا : بغداد ميں عرب حکام کي نشست کے بعد ميں کہ رہا ہوں کہ اغاز غاصبيت فلسطين سے ابھي تک جتني بھي گھڑياں گزرتي جارہي ہيں سران اور عرب فوجيوں سے سوال ہوگا کہ يہ قوم ظلم وزيادتي ختم کرنے کي توانائي رکھتي تھي مگر ابھي تک اس نے اسے انجام نہي ديا ?
انہوں نے اپنے بيان کے دوسرے حصے ميں سوريہ کے حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : سوريہ کي صورت حال روشن ہے کيوں کہ اس وقت اس ملک پرعلاقہ اور عالمي مراکز کي خاص نظر ہے اوراب سوريہ کي موجودہ حکومت کے خاتمے ميں فوجي مداخلت نا ممکن ہے ?
حجت الاسلام سيد حسن نصرالله نے بحرين کي موجودہ صورت حال کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : سوريہ کے سلسلہ ميں اس طرح کا واويلہ برا نہي مگر بحرين کے سلسلے ميں اس طرح کي خاموشي سوال برانگيز ہے کہ بحرين کا مسئلہ عرب حکام کي نشست ميں کيوں نہي چھيڑا گيا کيوں کہ بحريني عوام بھي عرب قوم ہے جو صلح اميز طريقے سے اپني مشکلات کے حل ميں کوشاں ہے مگر پھر بھي ھر دن شھيد دے رہي ہے ، گوليوں سے مارے جانے والے اور زھريلي گيس سے مارے جانے والوں کے درميان کيا فرق ہے کيوں کہ زھريلي گيس بھي جان ليوا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے