07 March 2010 - 10:33
خبر کا کوڈ: 1044
فونت
گامبیا کے ا دارہ تقریب مذاھب کے سربراہ سے رسا کی گفتگو :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ عثمان محمد جاه نے اس اشارہ کے ساتہ کہ سامراج دنیا دوبارہ اسلامی دنیا پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش میں ہے، اسلامی امت کو ہوشیاری کی دعوت دی اور اسلامی ممالک کے درمیان آپس میں اچھے روابط میں توسیع اور اسلامی اتحاد کے ھدف کو محقق کرنے کی تاکید کی ہے ۔
آيت الله وحيد خراساني دنیاےسامراجیت  دوبارہ اسلامی دنیا پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش میں ہے

 

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق شیخ عثمان محمد جاه گامبیا کے تقریب مذاھب ادارہ کے سربراہ نے رسا نیوز ایجنسی سے گفتگو میں اس اشارہ کے ساتہ کہ جھانی سامراج دوبارہ اسلامی دنیا پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش میں ہے اور کہا : سامراجی دنیا اپنے ھدف کو پانے کے لئے تمام وسیلہ کے استعمال سے ذرہ برابر بھی گریز نہی کرتی رہی ہیں ۔

 

شیخ عثمان محمد جاه نے اس تاکید کے ساتھ کہ سامراجی طاقت تمام چیزوں سے زیادہ اختلاف و تفرقہ اندازی اور اسلامی دنیا میں مذھبی اختلاف ایجاد کرنے میں دل لگا رکھا ہے اور اس راہ میں ھرگز کامیاب نہ  ہونگے، مسلمانوں کو اس خوں خرابہ میں گرفتار ہونے سے دور رہنے کی تاکید کی ہے اور مسلمانوں سے ہوشیارہ اور باخبر رہنے کو کہا ہے تا کہ اپنی حفاظت کر سکیں اور دشمنوں کی سازش اور ان کی ناپاک ارادہ میں کامباب نہ ہونے دیں ۔   

 

گامبیا کے تقریب مذاھب ادارہ کے سربراہ نے تاکید کی کہ بین الاقوامی سطح پر اتحاد و ھمبستگی کی ضرورت ہے، اسلامی ممالک کے درمیان دوستانہ رابطہ کے توسیع کے خواہاں اور ثقافت کی ترویج کی گفتگو کی اور کہا : لازم ہے فکری، اجتماعی اور انسانی رابطہ وحدت اسلامی اور مسلمانوں کے درمیان آپسی محبت کے ساتھ آگے بڑھے ۔ 

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬