قطیف عربستان کے امام جمعہ نے رسا سے خصوصی گفتگو میں :
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن صفار، قطیف عربستان کے امام جمعہ نے رسا نیوزایجنسی سے خصوصی گفتگو میں عربستان میں شیعہ اورسنی کی مسالمت امیز طریقہ زندگی کے سلسلے میں علماء کی جانب سے کچھ قوانین تیار کے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : یہ قوانین مختلف اسلامی مذاھب سے مربوط ہیں جس میں کفریہ فتوے ، دیگر مذاھب کے ماننے والوں کو متھم کیاجانا ، علماء اورمقدسات کی توھین سے اجتناب ، عدالت اورتوازن پر تاکید ، ملی مصالح اور اسلامی مشترکات پر ترغیب جیسے مسائل پر مشتمل ہیں
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے