13 April 2010 - 11:32
خبر کا کوڈ: 1184
فونت
جماعت اسلامی پاکستان :
رسا نیوزایجنسی - جماعت اسلامی نے مرسل اعظم کے کراد واعما ل کو اسوہ حسنہ بتاتے ہوئے کہا یہ رہتی دنیا تک کیلئے پوری دنیا کے لئے مشعل راہ ہے.
پاکستان


رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ،  جماعت اسلامی کراچی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمن نے ماڈل کالونی ملیر زون میں جلسہ سیرت النبی کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا : مرسل اعظم  کا کراد واعما ل ایک اسوہ حسنہ ہے جورہتی دنیا تک کیلئے پوری دنیا کے لئے مشعل راہ اور دستور زندگی ہے اور امت مسلمہ کو درپیش مسائل کا واحد حل بھی سیرت خیر البشر پر عمل سے ہی ممکن ہے۔
 

واضح رہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے تحت ماہ ربیع کی مناسبت سے ”پیغام رحمت العالمین“ مہم چل رہی ہے اس مہم میں تمام اضلاع بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔
 

اس سلسلے میں 25اپریل جمعرات کو ضلع شرقی میں 30 مختلف مقامات پر رحمت العالمین کے پیغام کو عام کرنے کیلئے اجتماعات منعقد ہوں گے ۔  
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬