15 April 2010 - 16:05
خبر کا کوڈ: 1199
فونت
رسا نیوزایجنسی - آیت الله سیستانی نے تمام منتخبہ عراقی سیاسی گروپ سے مل کرگورمنٹ بنانے کے لئے کہا.
آيت الله سيستاني
 
رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حامد الخفاف ، آیت الله سید علی سیستانی کے ترجمان نے اپکی جانب سے کسی خاص حزب یا گروپ کی حمایت کے کی تکذیب کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی باتیں مرجعیت کی شان میں گستاخی اور اھانت ہے مرجعیت ھمیشہ سب کو ایک نگاہ سے دیکھتی ہے.
 
دفتر آیت الله سیستانی کےترجمان نے مزید کہا : اپ نے پارلیمنٹ الیکشن سے پہلے بھی عوام کو الیکشن میں شرکت کی دعوت دی تھی اورکسی بھی کنڈید کی حمایت نہی کی تھی اور الیکشن کے بعد ان تمام منتخب افراد کوگورمنٹ بنانے کی دعوت دے رہے ہیں .

انہوں نے کہا: آیت الله سیستانی کا کہنا ہے کہ سیاسی احزاب گفتگو اور مذاکرہ کے ذریعہ جلد ازجلد نتیجہ تک پہونچ جائیں اور ایسے سیاسی بحران جس میں کوٹ کی مداخلت کی ضرورت پڑے اجتناب کریں.
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬