04 May 2010 - 18:26
خبر کا کوڈ: 1287
فونت
مفتی مکرم احمد:
رسا نیوزایجنسی – مفتی مکرم احمد نے شھید مطھری ایوارڈ پروگرام میں کہا کہ ایران نے امریکا کوجھکنے پرمجبور کردیا .
شھيد مطھري ايوارڈ

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، خانہ فرھنگ جمھوری اسلامی ایران دہلی نو میں شھید مطھری ایوارڈ کا پروگرام کثیر علماء اور متفکرین کی موجودگی میں منقعد ہوا
اس پروگرام میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدرڈاکٹر کلب صادق نے اپنی تقریر میں کہا : ملک کے ازاد ہوئے 62 سال ہوگئے مگراج بھی ھندوستان سے غریبی اور مفلسی دور نہی ہوئی مگر اسلامی جمھوریہ ایران ایک ایسا اسلامی ملک ہے جہاں غریب اور فقراء ڈھونڈھنے سے نہی ملتے
اس پروگرام کے دوسرے مقررمفتی مکرم احمد نے کہا : دنیاے اسلام میں صرف ایک ایران ایسا ملک ہے جس نےامریکہ جیسی طاقت کو بھی جھکنے پر مجبور کررہا ہے
انہوں نے مزید کہا : امریکا کے مقابلے میں دنیا کے دیگر ممالک کو بھی ایران کی تقلید کرنی چاھئے

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬