حجت اسلام سید احمد علی عابدی رسا سے گفتگو میں :

ممبئی کے امام جمعہ اور حوزه علمیه امیر المومنین کے استاد حجت الاسلام و المسلمین سید علی احمد عابدی نے رسا نیوزایجسنی سے گفتگو میں اپ کی شخصیت کے بعض جوانب پر نظر ڈالتے ہوئے کہا : شهید مرتضی مطهری دنیا کی ایک معروف شخصیت ہے اور اپ کی کتابیں علماء ومتفکرین کےمورد استفادہ ہیں ، اپکی بہت ساری کتابوں کا اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے جو لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے .
اپ نے کہا : میں انقلاب سے پہلے آیت الله محقق کے ذریعہ اپ سے اور اپکی کتابوں سے اشنا ہوا اور اسکی وقت سے اپکی شخصیت عاشق ہو ں .
ممبئی کے امام جمعہ نے مزید کہا : شهید مطهری کی کتابیں مختلف طبقے کے لوگوں کے لئے مفید ہیں کیوں کہ اپ نے عوام کے ذھنوں میں اٹھنے والے بہت سارے اعتقادی اور اسلامی تعلیامت کے خلاف سیاسی شبھات کا جواب اچھی طرح دیا ہے .
اپ شهید مطهری کی کتابوں پہ حوزات علمیہ کی خاص توجہ کے خواھان ہوئے
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے