نجف اشرف کے خطیب جمعہ :

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام سید صدر الدین قبانچی نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے نماز جمعہ کے خطبہ میں جو اس شھر کے حسینیه فاطمیه کبری میں انعقاد ہوا اپنی تقریر میں وزیر اعظم کی کرسی کو متحدہ حکومت قانون اور متحدہ قومی کے متعلق جانا ہے اور کہا : یہ دو بڑی متحدہ پارٹی وجہ بنی ہے کہ وزیر اعظم کا انتخاب ان متحدہ بڑی پارٹی کے اختیار میں ہو جو گذشتہ روز ایک جلال طالبانی کی طرف سے دئے گئے دعوت میں تمام سیاسی پارٹی کے رھبروں کی موجودگی میں مورد قبول واقع ہوا ۔
انہوں نے وضاحت کی : یہ متحدہ انتخابات میں کامیاب ہونے والی تمام پارٹیوں سے مذاکرہ کریگی تا کہ نئی حکومت بنائی جائے اور انتخابات کے نتائج اور عراقی عوام کا احترام برقرار رکھا جائے ۔
سید صدر الدین قبانچی نے امریکا میں سعودی عرب کے سفیر کا عراق کے اندرونی معاملہ میں دخالت کو شدت سے محکوم کیا ہے اور اظہار کیا : عراقی اپنے مسائل کو خود حل کرنے پر قادر ہیں اور جو اس ملک سے دور یہاں کے حالات سے بے خبر ہیں ان کے ذاتی نظریہ پیش کرنے کی ضرورت نہی ہے اور کسی کو حق حصل نہی ہے کہ وہ عراق کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرے ۔

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے