30 May 2010 - 12:38
خبر کا کوڈ: 1383
فونت
انجمن طلاب و افاضل حوزه علمیه قم :
رسا نیوز ایجنسی - انجمن طلاب و افاضل حوزه علمیه قم نے اپنے بیانیہ میں ملک کے کچھ شہروں میں بدحجابی کے رواج پانے کے سلسلے میں انتظامیہ سے مناسب اقدامات کرنے کی درخواست کرتے ہوئے تاکید کی کہ بدحجابی سے مقابلے میں بے توجھی مناسب نہی ۔
انجمن طلاب و افاضل حوزه علميه قم

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹرکی رپورٹ کے انجمن طلاب و فضلاء حوزه علمیه قم نے 20 اپنے بیانیہ میں جمادی الثانیہ روز ولادت حضرت زهرا(س) کی مناسبت مبارک باد دیتے ہوئے اس بی بی کو انسان کامل کا مکمل ائینہ بیان کرتے ہوئے تاکید کی : اپ کا طریقہ زندگی عبادت سے لیکر امیرالمومنین (ع) کے حق میں شوهر داری اوربچوں کی تربیت کے میدان میں تمام عورتوں کے لئے نمونہ عمل ہے ، وہ بی بی اپنی تمام ترمصیبتوں کے باوجود دنیا کو اچھا دیکھتی اور خدا کی شکر گزار رتیں تھیں ، اپ پردے ، حیاء وحجاب میں وہ باعظمت خاتون ہیں جسے کبھی کسی مرد نے دیکھا نہی ۔

اس بیانیہ میں ایا ہے : اسلامی جمھوریہ ایران کی خواتین نے تمام حالات میں اپ کی سیرت طیبہ کی پیروی کی ہے ، چاھے رضا خان کے زمانے میں جب اس نے خواتین کے سروں سے چادروں کے چھیننے کا حکم دیا تھا یا اج جب سامراجیت میڈیا اور ڈیش کے ذریعہ اسلامی ثقافت کو تاراج کرنے کے درپہ ہے اپ کی سیرت طیبہ تمام خواتین کے نمونہ عمل ہے ۔

انجمن طلاب و فضلاء حوزه علمیه قم نے اپ بیانیہ میں ذکرکیا ہے : دنیا سامراجیت کوشش میں ہے اسپن کی طرح کہ مسلمانوں میں فکری طور پرتبدیلی لاکراوران اسلام کی محوریت کو ہٹا کران کے وجود کو مسخ کردے تاکہ دین اور دین داری بے مفھوم ہوجائے اور پھر اج ایران جو دنیا میں اسلام کا پیغام بر ہے اپنے وظائف کی انجام دھی میں پیچھے رہ جائے ۔
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬