18 July 2010 - 17:09
خبر کا کوڈ: 1593
فونت
رسا نیوزایجنسی - آیت‌الله سید عباس کاشانی حرم مطھراباعبدالله الحسین‌(ع) کربلا کے امام جماعت اج بیماری کی بناء پر انتقال کرگئے ۔
انتقال

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، آیت‌الله علامه سید‌عباس حسینی‌کاشانی، ایرانی معروف عالم دین اور حرم مطھراباعبدالله الحسین‌(ع) کربلا کے امام جماعت اج ظھر سے پہلے انتقال کرگئے ۔

آیت الله علامه کاشانی کچھ دن پہلے بیماری کی بنیاد پر حضرت ولی‌عصر(عج) ہاسپیٹل قم ایران میں ایڈ مٹ کئے گئے تھے اورحالت خراب ہونے کی بناء پر خاتم‌الانبیا(ص) ہاسپیٹل تھران ایران منتقل کردئے گئے تھے ۔

واضح رہے کہ آیت‌الله علامه سیدعباس حسینی کاشانی سن 1307 ھجری شمسی میں کربلاء معلی میں پیدا ہوئے اورچالس سال سے حرم مطهر حضرت اباعبدالله الحسین (ع) میں امامت جماعت کے فرائض انجام دے رہے تھے
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬