21 July 2010 - 13:11
خبر کا کوڈ: 1607
فونت
اسلامک سنٹرکنیڈا کے سربراہ :
رسا نیوزایجنسی- اسلامک سنٹرکنیڈا کے سربراہ نے انقلاب اسلامی ایران کے خلاف مغربی میڈیا کی سرگرمیوں سے خبردار کرتے ہوئے ان فعالیتوں کے جواب کے خواھان ہوئے۔
پروفيسر مظفر اقبال

پروفیسر مظفر اقبال ، اسلامک سنٹرکنیڈا کے سربراہ نے رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر سے گفتگو میں انقلاب اسلامی ایران کے خلاف مغربی میڈیا کی وسیع سرگرمیوں سے باخبر کرتے ہوئے ایران حکام اور ملکی میڈیا سے ان فعالیتوں کی جواب دھی کے خواھان ہوئے ۔

انہوں نے مزید کہا: مغربی دنیا کے عوامی میڈیا نے اپنی تمام تر سرگرمیوں کو انقلاب اسلامی ایران پر متمرکز کردیا ہے مگر افسوس ان فعالیتوں کا کوئی جواب نہی دیا جاتا ۔

پروفیسر اقبال نے یہ کہتے ہوئے ایران کے سیاسی ، ثقافتی اور سماجی حالات کے حوالے سے مغربی میڈیا میں بہت ساری باتیں بیان نہی کی جاتی ہیں نمونہ کے طور پر امریکا کے توسط شهرام امیری کا اغوا کی جا نا کہا : شهرام امیری کوکس طرح اغوا کیا گیا اور وہ کس طرح ازاد ہوئے ۔

انہوں نے دسویں الیکشن کے بعد پیش ائے حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : مغربی میڈیا نے ان حوادث کو بھر پور منعکس کرتے ہوئے اسی بہت بڑا حادثہ بیان کیا مگر ایرانی حکام نے دنیا کو حقیقت سے اگاہ کرنے کے لئے کوئی مناسب اقدام نہی کیا ۔

اسلامک سنٹرکنیڈا کے سربراہ نے رھبر معظم انقلاب کی مدبرانہ حکمت عملی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : ھم حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کے عاشق ہیں اور ان سے دوبار ملاقات کے دوران ان کے چہرے پر علم ومعنویت کا نور دیکھا ہے مگر اپ بلند مرتبہ اوصاف کو ھرگز توصیف نہی کرسکتا ۔

انہوں نے زاھدان کے دھشگردی کے حملے کو محکوم کرتے ہوئے کہا : اس طرح کے تعصب امیز قاتلانہ حملے اندھے پن کی علامت ہے بہتر اس طرح کے مذاھب قران کریم سے متوصل ہوکر اپنی اس طرح کی سرگرمیوں سے دست بردار ہوجائیں۔

انہوں نے یاد دہانی کی : ھم ان لوگوں سے سفارش کرتے ہیں کہ اسلام دشمن عناصر جن کے دلوں میں اسلام کی دشمن کے سوا کچھ بھی نہی اور اس طرح اسلام کو نقصان پہونچانا چاجتے ہیں محتاط رہیں ۔




تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬