مسجد حسنین بیروت کےخطیب جمعه :

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، مسجد حسنین بیروت کےخطیب جمعه ، حجت الاسلام و المسلمین علی فضل الله نماز جمعہ کے خطبے میں یورپ اورامریکا ایران کے خلاف کی نئی پابندیوں کو اسرائٓیل کے مقاصد کی تکمیل بیان کیا ۔
فضل الله نےایران کے خلا ف اس نئی تحریم کو اسرائیل کےوزیر اعلی کتےمطالبات میں بیان کرتےہوئے کہا : غرب منطقے میں بدترین سازش انجام دے رہا ہے تاکہ فلسطین کے مسئلے کو یک سرےکرسکیں اور اسلامی ممالک کی مخالفت سے بھی روبرو نہ ہوں ۔
انہوں نے اشارہ کرتے ہوئے کہ اسلامی اورعربی ممالک میں مداخلت فلسطین سے لیکر عراق اور افغانستان تک سب ایک ہی سلسلے کڑی ہے کہا : لبنان اس وقت ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اوراس وقت اسرآئیل لبنان کی حکومت کا خاتمہ کرنےکی کوشش میں ہے جبکہ بین الاقوامی ادارے اس اقدام کے مقابل سکوت اختیار کئے ہوئے ہیں ۔
انہوں نے مزید کہا : لبنان کے ثبات اور ھر قسم کے فتنے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ھمیں کوشش کرنی چاھئے تاکہ ائندہ کی حکومت کے لئے زمینہ فراھم ہوسکے اور گورمنٹ اچھی طرح اپنی کارکردگی پیش کرسکے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے