02 August 2010 - 18:13
خبر کا کوڈ: 1654
فونت
امارات کے الخلیج اخبار نے لکھا :
رسا نیوزایجنسی - امارات کے الخلیج اخبار نے اپنے مقالے میں لکھا : اسرآئیل سے مقابلے کا واحد اور اچھا راستہ عالمی پابندی اور بایکاٹ ہے ۔
غاصب اسرائيل

رسا نیوزایجنسی کی الخلیج نٹ سائٹ منقولہ رپورٹ کے مطابق ، امارات کے الخلیج اخبار نے اپنے مقالے میں فلسطین کے حق میں اسرائیل کی جنایتوں کے مقابل عربی ممالک کی خاموشی پہ تنقید کرت ہوئے لکھا : سازش اور مذکرات کے جن بلڈوزرس نے گذشتہ روز فلسطینوں کے گھروں کو ویران کردیا ایک نسلی تعصب تھا جسے انجام دیا گیا ۔

اس مقالےمیں ذکر ہے کہ : فلسطین کے حق میں اسرائیل کی غاصبانہ اور وحشیانہ سیاست 60 سال سے زیادہ ہے کہ انجام پارہی ہے اور یہ وہی سیاست ہے جو یھودی سازی کے لئے منتخب کی گئی ہے ۔

الخلیج نے لکھا : پابندیوں اوربایکاٹ کا مطلب یہ کہ اس وبا اور پھلنےوالی بیماری کومھسر کیاجائے اور ایسا کام کیا جائے جس سے یہ بیماری دم توڑ دے نہ یہ کہ مزید اسے سانس لینے کا موقع فراھم ہو۔

اس مقالے میں اخر میں تاکید کی گئی ہے کہ اعراب اسرائیل سے مقابلے کے لئے اس پر پابندی لگائیں اور اسے بایکاٹ کریں ۔

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬