02 August 2010 - 18:25
خبر کا کوڈ: 1655
فونت
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت‌الله بهجت (ره) کی پہلی برسی کی مناسبت سے «آئینه روشن» کے نام سے اپ کے سلسلے میں جامع ترین سافٹ ویئر بنایا گیا۔
آيت الله بهجت

رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، حضرت آیت‌الله بهجت (ره) کی پہلی برسی کی مناسبت سے اپ کی سائٹ کی ویڈیو اور آڈیو کے انتظامیہ کی جانب سے «آئینه روشن» کے نام سے اپ کے سلسلے میں جامع ترین سافٹ ویئر بنایا گیا۔

اس سافٹ ویئر میں اپ کا زندگی نامہ ، احکامات ،تقریریں ، واقعات ، حکایتیں ، احکامات ، رحلت ، تعزیتی پیغام اور کتابوں کی معرفی کی گئی ہے ۔

یہ سافٹ ویئر ایک dvd میں 45000 ریال میں علاقہ مند افراد کے اختیار میں قرار دیا جائے گا ۔
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬