
رسا نیوزایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، ماہ مبارک رمضان میں بنگال کے مختلف علاقوں میںمبلغین کی شدید ضرورت کے تحت الفلاح فاونڈیشن نے مبلغین کی تربیت واگاہی کے حوالے سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔
واضح رہے کہ اس کانفرنس میں مغربی بنگال کے تمام علماء شرکت کریں گے اور اس کانفرنس میں جامعہ المصطفی العالمیہ کے نمائندے مھمان خصوصی کے طورپر شرکت کریں گے۔
ونیزقابل ذکر ہے کہ انہیں دنوں مبلغین کا ایک تربیتی کیمپ انہیں دنیا اور مغربی بنگال کی موجودہ صورت حال سے اگاہ کرنے اور جدید مسائل سے مطلع کرنے کی غرض سے حوزہ علمیہ امام علی (ع) کلکتہ میں برگزار کیاگیا ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے