عربستان سعودي:

رسا نيوز ايجنسي کي isa سے منقولہ رپورٹ کے مطابق اس اطلاعيہ کے بعد تمام شيعہ مساجد موظف ہيں اس پر عمل کريں اور اس بناء پر مساجد اور امام بارگاہوں ميں رات 21بجےکے بعد اعمال شبهاي قدرکا انجام دينا ممنوع ہے .
قابل ذکر ہے کہ تمام شيعہ علماء اور ذمہ دار افراد نے اس ابلاغيہ کي مذمت کي اوراس عھد نامہ پہ دستخط کرنے کو تيار نہ ہوئے ، انہوں نے تاکيد کي کہ يہ اس ملک ميں ديني اور مذهبي آزادي کے مخالف ہے .
ا
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے