
رسا نیوزایجنسی کی یورو نیوزسے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، هانگ کانگ کے مفتی اعظم محمد ارشد نے کہا : انصاف کی بات نہی ہے کہ ھانگ کانگ کے مسلمان دیگر ایام کی طرح عید فطر روز بھی ڈیوٹی دیں مگر دیگر ادیان کے ماننے والے ، بودا اورعیسائی اپنی خاص تاریخوں میں چھٹیاں منائیں ۔
واضح رہے کہ ھانگ کانگ میں 17 دن کی چھٹیاں چینی لوگوں سے مخصوص ہے کہ ان میں سے ایک دن مردوں کی قبروں سے گردوغبار صاف کرنے کی چھٹی کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
اور اس حال میں کہ تقریبا 200 هزار مسلمان ھانگ کانگ میں زندگی بسر کرتے ہیں اورعید فطر و قربان جیسی تاریخوں میں چھٹی پانے سے محروم ہیں ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے