22 August 2010 - 19:36
خبر کا کوڈ: 1726
فونت
آیت‌الله سبحانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت‌الله سبحانی نے شوروی کے نابودی کے اسباب میں معنویات اورخدا پہ بے توجہی برے اخلاق کا رواج بیان کرتےہوئے کہا : جب بھی مذھب کو کونے میں ڈال دیا جاتا ہے اور معنویات کا گلا گھونٹ دیا جائے تو اس کا نتیجہ نابودی کےسوا کچھ بھی ۔
حضرت آيت الله سبحاني

رسا نیوزایجنسی کےرپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید میں سے حضرت آیت‌الله جعفر سبحانی نے اج ظھرکےوقت تفسیر قرآن کریم کے سلسلہ وار درس کو اگےبڑھاتے ہوئے جومدرسہ حجتیہ قم میں بیرونی طلاب میں موجودگی میں منعقد ہوا عدالت کو مساوات سے مختلف بیان کرتے ہوئے کہا : برابری کا نارہ اسلام کا نارہ نہی ہے ۔

انہوں نے مساوات اور برابرای کو عدالت کےبرخلاف بیان کرتے ہوئے کہا : اسلام کا نارہ عدالت کا نارہ ہے مساوات اور برابری کا نارہ نہی ہے معاشرے کے مختلف طبقات میں عدالت حاکم ہونی چاھئے مساوات نہی معاشرے کی تمام فرد کوکمترین امکانا ت کاحامل ہونا چاھئے ۔

حوزه علمیه قم کے معروف اس استاد نے بیان کرتے ہوئے کہا : جن لوگوں کےپاس علمی توانائی زیادہ ہےاور مختلف ابداعات واختراعات کے مالک ہیں ان کے امکانات ھرگز ان لوگوں سے جنکی کسی قسم کی سرگرمیاں نہی رہی ہیں ایک نہی ہونے چاھئیں ۔

انہوں نے شوروی کی نابودی کےاسباب کو بیان کرتے ہوئے کہا : شوروی کی نابودی کے اسباب میں سےایک سبب یہ تھا کہ وہ سبھی کے حقوق کو یکساں کرنا چاھ رہے تھے جس نے کوشش وتلاش کے ارادےکو سلب کردیا تھا ۔

حضرت آیت الله سبحانی نے کہا : اسلام عدالت پسند ہے برابری کا خواھاں نہی ہے مرد وعورت کی برابری کا نارہ غلط ہے عورت و مرد میں کے درمیان عدالت کے ساتھ برتاو کیا جانا چاھئے برابری کے ساتھ نہی ۔

حضرت آیت الله سبحانی نے شوروی کی نابودی کے دیگر اسباب میں خدا پہ بےتوجہی اور معنویات سے بے اعتنائی بیان کرتے ہوئے کہا : ان لوگوں نے معنویات اور مساجد وچرچ کو کناریےرکھ دیا اور جب اس طرح ہوا تو سب بد اعمالیوں کی جانب کچھ گئے ۔

انہوں نے مزید کہہا : جب بھی مذھب کوکنارے ڈال دیا جائے اور معنویت کا گلا گھونٹ دیا جائے تو نابودی کےسوا اس کا نتیجہ کچھ بھی نہی ۔

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬