آیت الله مکارم شیرازی:

رسا نیوزایجنسی کی رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقلید میں سے حضرت آیتالله ناصر مکارم شیرازی نے اج نماز ظھر وعصر کے حرم حضرت معصومه(س) شبستان امام خمینی(ره) میں ایکٹرس کو گورمنٹ کے بجٹ دئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا : جب ملک میں فقیر اور نیاز مند افراد موجود ہیں تو ایسے لوگوں کو یہ بجٹ دینا ناجائز ہے ۔
انہوں نے قران کے طرز کلام پر امام جعفر صادق علیہ الاسلام کی روایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : خداوند متعال نے قران کو کسی خاص زمانے اور وقت کے لئے نازل نہی کیا تھا کیوں کہ قران ھمیشہ تازہ ہے اورھرنسل اس استفادہ کرسکتی ہیں ۔
اس مرجع تقلید نے مزید کہا : قران کریم کسی خاص طبقے سے مخصوص نہی ہے کیوں کہ عالم وفلاسفہ بھی اس کتاب سے استفادہ کرتے ہیں اور جاھل وناپڑھ افراد بھی اس سے استفادہ کرسکتےہیں قران کی ھرا یت میں دین کے معارف موجود ہیں جو مبدأ و معاد، تاریخ انبیا، بهشت، دوزخ و احکام پر مشتمل ہیں کہ دیگر اسمانی کتابوں میں یہ خصوصیت موجود نہی ہے ۔
حضرت آیتالله مکارم شیرازی نے اپنے بیان کے دوسرے حصے میں بے انتھا مھر کی رقم رکھنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا : حد سے زیادہ مھر کی رقم خانودوں کی مصیبت ہے جو فضولیات میں سےہے ۔
انہوں نے بیان کرتے ہوئے کہ کچھ لوگ اعتقاد رکھتے ہیں حد سےزیادہ مھرکی رقم رکھنا میاں بیوی کے روابط میں استحکام کا سبب ہے کہا : حد سے زیادہ مھر کی رقم رکھنا اج کے معاشرے کی سب سےبڑے مصیبت ہے ۔
حضرت آیتالله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حد سے زیادہ مھر کی رقم رکھنا جائز نہی ہے کہا : مھر کی رقم کے سلسلے میں یہ کہنا کہ کس نے مھر لیا اور کس نے دیا ہے اور پھر اس بنیاد پر حد سے زیادہ مھر کی رقم رکھنا جائز نہی
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے