آيت?الله جوادي آملي:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت?الله عبدالله جوادي آملي نے ان سے ملاقات کے غرض سے ا?ئے کچھ انتظاميہ کے اھل کار سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ا?پ لوگ خدا کي برکت کا زيادہ احساس کرتے ہونگے اور قدرت الھي پر دوسروں کے مطابق ا?پ کا اعتماد زيادہ ہے ا?پ لوگوں کو ھر لحظہ يہ فکر رہتي ہے کہ خدا نہ کرے کوئي جاني نقصان نہ ہو جائے ?
حوزہ علميہ قم ميں فقہ خارج کے استاد نے وضاحت کي : امريکي اجازت نہي ديتے تھے کہ ايراني ماھرين جہاز کے پارٹس کو خود سے نصب کريں؛ ليکن اسلامي انقلاب کي کاميابي کے برکت سے اس ملک کے ا?زادي خواہ عوام اس ميں کاميابي حاصل کر لي ?
انہوں نے مومنين کي دعا کو ا?زادي اور خود کفائي تک پہوچنے کا راستہ جانا اور کہا : خداوند عالم فرماتا ہے کہ مسلمانوں کو توريت اور انجيل ميں پہچنوايا ہے اور واقعہ يہ ہے کہ اسلامي امت گيہوں کے بال کي طرح ہيں گيہوں کا خوشہ باريک ہے اور اگر ہوا چلے تو ممکن ہے ٹوٹ جائے ليکن ميں نے اس کي ھدايت کي ہے کہ حادثہ کا مقابلہ کرے اور اس کام کے لئے اس کو تعليم دي ہے کہ کس طرح اپنے کمر کو مضبوط سے کسے رہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے