28 October 2010 - 16:45
خبر کا کوڈ: 2017
فونت
مجمع شرعي حزب الله لبنان کے سربراہ :
رسا نيوزا يجنسي - شيخ محمد يزبک نے لبنان ميں فتنہ پروري کا مقصد صھيونيت کي ?? روزہ جنگ کے خسارے کا تدارک بيان کيا ?
شيخ محمد يزبک

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، مجمع شرعي حزب الله لبنان کے سربراہ ، شيخ محمد يزبک نے گذشتہ روز امام خميني(ره) امام بارگاہ بعلبک لبنان ميں ايک پروگرام ميں لبنان ميں فتنہ پروري کا مقصد صھيونيت کي سن 2006 کي 33 روزہ جنگ کے خسارے کا تدارک بيان کيا ?

انہوں نے اس فتنے کو روکنے کا واحد راستہ جھوٹے شاھدوں سے پرھيز بتاتے ہوئے کہا : ايسے لوگ موجود ہيں جو مسائل کا اسرائيل اور امريکا کے مفاد ميں خاتمہ دينا چاھتے ہيں کہ جھوٹے گواھوں کے چھروں سے نقاب ہٹ جانے کي صور ت ميں حقيقت کھل کر سامنے اجائے گي ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬