03 November 2010 - 18:18
خبر کا کوڈ: 2038
فونت
بھائي مذھب کے محقق ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ‌ بھائي مذھب کے محقق نے کہا : منحرف بھائي مذھب اپنے مذھب کي تبيليغ و ترويج ميں جو وسيلہ و راہ و روش اختيار کرتے ہيں ان ميں سے ايک جنسي رجحانات ہے يہ گمراہ مذھب اپنے مختلف پروگرام ميں جيسے محرم و نا محرم کا ايک ساتھ مخلوط پروگرام اور احساسي و عاطفي رابطہ کے ذريعہ لوگوں کو اپنے اس منحرف مذھب کي طرف مرغوب کرنے کے لئے زمينہ سازي کرتے ہيں ?
منحرف بھائي مذھب اپنے مذھب کي تبليغ ميں جنسي رجحانات سے  استفادہ کرتے ہيں

بھائي مذھب کے محقق حجت الاسلام سيد رضا سجادي نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے گفت و گو ميں کہا : کچھ انحرافي تحريک اور منحرف مذاھب اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ھر جائيز اور نا جائيز وسيلہ کا سہارا ليتے ہيں اور ان لوگوں کا نعرہ يہ ہے کہ وسليہ و ذرايعہ کي طرف توجہ نہي ہوني چاہيئے ?

انہوں نے اپني گفتگو کو جاري رکھتے ہوئے کہا : اسلامي ناب محمدي اور شيعہ مذھب نے ھم لوگوں کو ان چيزوں کي اجازت نہي دي ہے کہ ايک شرعي ھدف کوحاصل کرنے کے لئے غير شرعي وسيلہ و راستوں کو اختيار کيا جائے اور حق کي پائيمالي کي جائے اور الھي حدود کي طرف توجہ نہي دي جائے يہ محدوديت ھمارے مذھب کي تبليغ کي ايک اھم شناخت ميں سے ہے ?

حجت الاسلام سجادي نے وضاحت کي : منحرف بھائي مذھب اپنے مذھب کي تبيليغ و ترويج ميں جو وسيلہ و راہ و روش اختيار کرتے ہيں ان ميں سے ايک جنسي کشش ہے يہ گمراہ مذھب اپنے مختلف پروگرام ميں جيسے محرم و نا محرم کا ايک ساتھ مخلوط پروگرام اور احساسي و عاطفي رابطہ کے ذريعہ لوگوں کو اپنے اس منحرف مذھب کي طرف مرغوب کرنے کے لئے زمينہ سازي کرتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬