06 November 2010 - 18:20
خبر کا کوڈ: 2052
فونت
آيت الله صافي گلپايگاني نے اپنے ايک پيغام ميں:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت الله صافي گلپايگاني نے اپنے ايک پيغام کے ذريعہ عراق ميں ہوئے ٹررسٹي حملہ کي مذمت کي اور اظھار کيا : اثر و رسوخ اور تسلط رکھنے والے حضرات خاص کر حرمين شريفين کے حکّام سے اپيل ہے کہ ان کے پاس جو رسوخ ہے اس کے ذريعہ اس فتنہ و فساد کو جو اسلامي ممالک ميں وھابي و سلفي انجام دے رہے ہيں جب تک وہ سب کو ختم و برباد نہي کرديتے اس فتنہ کو خاموش و نابود کريں ?
آيت الله صافي گلپايگاني

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله لطف الله صافي گلپايگاني مرجع تقليد نے ا?ج ايک پيغام کے ذريعہ عراق ميں ہوئے حاليہ ٹررسٹي حملہ کي شدت کے ساتھ مذمت کرتے ہوئے کہا : يونيورسيٹي کے علماء و مفکرين خاص کر جامعہ الازھر شريف کے علماء کے لئے اس حادثہ کا مقابلہ ايک بہت بڑي ذمہ داري ہے اور اسي طرح تمام حکومتوں کي ذمہ داري ہے خاص کر حرمين شرفين کے حکام و شربراہ کي اس افسوس ناک واقع پر زيادہ ہي ذمہ دارياں ہے ?

قابل ذکر ہے کہ مسلح افراد نے «سيده النجاه » بغداد کے ايک چرچ ميں ٹررسٹي حملہ کيا جس ميں ?? لوگ قتل ہو گئے اور ?? لوگ اس حملہ ميں زخمي ہيں يہ حملہ ?? اکتوبر کو اس وقت ہوا جب ? لوگ بارودي جيکٹ پہنے ہوئے الکراده کے اسٹاک ايکسچينج کي عمارت ميں حملہ کرنے کے لئے داخل ہونے کي کوشش کر رہے تھے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬