کوفہ کے خطيب جمعہ:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق کوفہ کے خطيب جمعہ حجت الاسلام شيخ عبد الهادي المحمداوي نے نماز جمعہ کے اپنے خطبہ ميں جو کوفہ کے مسجد ميں منعقد ہوئي عراق کے مختلف شھر ميں ہو رہے دھشت گرد حملوں کي شدت سے مذمت کي اور کہا : بغداد کے سيده النجات چرچ ميں ہوئے دھشت گردانہ حملہ اور عراق کے مختلف شھروں ميں گذشتہ ھفتہ ہوئے دھشت گردانہ دھماکہ کہ جس ميں بي گناہ عراقي باشندوں کا پاک خون روڈ پر مساجد اور حسينہ ميں جاري تھا جو کہ انساني ارزش سے دور ہے جو اس گروپ کے درندگي اور کينہ کي ا?خري حد کي علامت ہے ?
انہوں نے وضاحت کي : اس ملک کے باشندوں کو خاک و خون ميں غلطاں کرنا ايک پيغام ہے کہ تکفيري اور بعثي کو عراق کے باھر سے بھيجا جاتا ہے اور اس بات کي طرف ذرا بھي توجہ نہي ہے کہ بے گناہ لوگوں کے خون سے يہ پيغام لکھا جا رہا ہے ?
حجت الاسلام محمداوي نے وضاحت کي : معلوم و مشخص نہي ہے کہ کب تک عوام اس طرح کي ناامني و خون ميں غلطاں زندگي کريگي اور کب تک غم و اندوہ کے پيغامات کے سننے اور مذمت پر منحصر رہا جائيگا اور ھر روز اپنے عزيز کي قرباني دي جائيگي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے