آيت الله علوي گرگاني:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق آيت الله سيد محمد علي علوي گرگاني حوزہ علميہ قم کے مشہور و معروف استاد نے ايک وفد سے ملاقات ميں بيان کرتے ہوئے کہا : انسان کي کاميابي کا حقيقي راز ديني تعليمات پر عمل کرنا اور اھل بيت عليہ السلام کي پيروي کرنا ہے ?
حوزہ علميہ قم کے مشہور استاد نے بشر کي مشکلات و مسائل کا سر چشمہ ايمان و اعتقاد کي کمزوري جانا ہے اور وضاحت کي : دھشت گردي ، جرائم اور وہ حادثيں کہ جو دنيا ميں پيش ا?تي ہيں اسي بنا پر ہے کہ لوگ ا?خرت پر ايمان و اعتقاد نہي رکھتے کہ روز حساب ان سے باز پرس ہونا ہے شايد ان دھشت گردوں ميں کچھ لوگ مسلمان ہونے کا دعوي کريں ليکن وہ لوگ حقيقي مسلمان نہي ہيں ?
انہوں نے اپنے بيان کو جاري رکھتے ہوئے اس بيان کے ساتھ کہ ولايت صرف نام نہي ہے کہا : ولايت واقعي ولايت الھي ہے ليکن ذمہ داريان لوگوں کے اختيار ميں دي جاتي ہيں اور ھم لوگوں کو چاہيئے کہ ولايت کي پيروي کريں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے