21 November 2010 - 17:16
خبر کا کوڈ: 2111
فونت
مصرکے مفتي :
رسا نيوزايجنسي – « اج کي بدلتي ہوئي دنيا ميں اديان وماڈرن پوسٹ » کے عنوان سے ھالنڈ يونيورسٹي اور امريکن اکيڈمي کي جانب سے امريکا ميں منعقد ہونے والے عالمي اجلاس کا اغاز مصرکے مفتي ، ڈاکٹر جمعہ کے پيغام کے ساتھ ہوا?
ڈاکٹر جمعہ

رسا نيوزايجنسي کي اسلام ان لائن سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، « اج کي بدلتي ہوئي دنيا ميں اديان وماڈرن پوسٹ » کے عنوان سے ھالنڈ يونيورسٹي اور امريکن اکيڈمي کي جانب سے امريکا ميں منعقد ہونے والے عالمي اجلاس کا اغاز مصرکے مفتي ، ڈکٹر جمعہ کے پيغام کے ساتھ ہوا?

اس اجلاس ميں ديني علماء ، دانشور، يونيورسٹي کے اساتذہ اور ماھرين شريک ہوئے ہيں ?

اس اجلاس کا اغاز مصرکے مفتي ، ڈاکٹر جمعہ کے پيغام کے ساتھ ہوا انہوں نے اپنے پيغام ميں تحرير کيا ہے : وہ دين جو زمانے کے حالات وشرائط کے تحت قرار پاتا ہے وہ فقط دين اسلام ہے ?

انہوں نے مزيد کہا : اسلام دين متجدد اور جديديت پسند اور تمام زمانے سے متعلق ہے اسلام کے احکام ومباني کے تحت زندگي بسر کرنا قرن وسطي اور پچھلے زمانے ميں پلٹنے کے برابر نہي ہے ?

مصر کے مفتي نے مزيد کہا : فتوي عالم دين کے اھم وسائل ميں سے ہے تاکہ ديني احکام کو جديد دنيا ، حالات اور زندگي کي حقيقت کے تحت مطابقت دے ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬