
رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق دس ھزار جلد قرا?ن کريم ھالينڈي زبان ميں اس ملک کے مسلمان و غير مسلمانوں کے درميان لاھہ ميں مذھبي تنظيموں کي مدد سے تقسيم کي جا رہي ہے ?
اس پروگرام کو چلانے کا مقصد اسلامي خوف پيدا کي جانے والے عناصر سے مقابلہ ہے اور يورپ ميں واقعي اسلامي کي پہچان اور اس کي تعليمات کے ساتھ ساتھ مسلمان کو بھي ا?سماني کتاب قرا?ن کے ذريعہ صحيح تعليم ديني ہے ?
اسي طرح تمام لوگ اپنے سوالات و اشکالات اور شبھات جو اسلامي اصول اور اس کے احکام اور قوانين ميں ہيں پيش کر سکتے ہيں ?
قابل ذکر ہے گريٹ ايلڈرز ھالينڈ کا رہنے والا شدت پسند قرا?ن کي مخالفت ميں فيلم بنايا تھا جو دنيا کے تمام مسلمانوں کے غصہ کا سبب ہوا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے