30 November 2010 - 16:09
خبر کا کوڈ: 2135
فونت
حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري کے نائب ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ شيخ نعيم قاسم نے سوريہ اور سعوديہ عرب کو لبنان کے بحران کو حل کرنے کي کوشش و اقدام کي تاکيد کرنے کے ساتھ جھوٹے گواہوں کي فائيل اس ملک کے مجلس عدالت کو پيش کرنے کي اپيل کي ہے ?
شيخ نعيم قاسم

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري کے نائب نے اليوم اخبار سے گفت و گو ميں سوريہ اور سعوديہ عربيہ کو لبنان کے بحران کو حل کرنے کي کوشش و اقدام کي تاکيد کرنے کے ساتھ جھوٹے گواہوں کي فائيل اس ملک کے مجلس عدالت کو پيش کرنے کي اپيل کي ہے ?

حزب اللہ لبنان کے جنرل سيکريٹري کے نائب نے عدالت بين الاقوامي رفيق حريري لبنان کے سابق وزير اعظم قتل کو سياسي جانا ہے اور امريکا کي طرف سے غير واقعي حکم جاري کرنے کے مسلسل دباؤ کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : جب ھم لوگ خود بين الاقوامي عدالت کے مشکل کو حل کرنا چاہتے ہيں اس کا يہ معني ہے کہ ھماري کوشش ہے کہ ھر طرح کے احتمالي فتنہ پر غور کيا جا سکے تا کہ کوئي نئي مشکل اور فتنہ کا سامنا نہ کرنا پڑے ?

انہوں نے اس تاکيد کے ساتھ کہ جھوٹے گواہوں کي فائيل کے پيچھے پوشيدہ ہاتھ کو ظاھر کرنے کے لئے قانوني کاروائي و تحقيق و بررسي ہو اور جو لوگ اس جارحيت کے پشت پردہ ہيں ان کو سامنے لايا جائے اور ان کو سزا دي جائے اور کہا : لبنان کے ا?ئندہ اور اس کي قسمت ميں امريکا کا کھيل ختم ہوجا نا چاہيئے ?

شيخ نعيم قاسم اس بيان کے ساتھ کہ حزب اللہ لبنان لبنان ميں فتنہ کے ايجاد ہونے کي ھر ممکن صورت کو ختم کرنے کي کوشش ميں ہے و ضاحت کي : ان تمام حالات ميں حزب اللہ فتنہ سے مقابلہ کرنے کي صلاحيت رکھتا ہے کيونکہ يہ فتنہ پوشيدہ دشمن کي طرف سے ہے جيسے اسرائيل کي خفيہ ايجنسي يا دوسري ممالک کي خفيہ ايجنسياں لبنان کي استحکام کو نقصان پہوچانے کي کوشش ميں ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬