روس کے مشہور و معروف معاصر شاعر :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق روس کے مشہور و معروف معاصر شاعر وسوولود اميلين نے فرانس کے غني ادبيات کي خصوصي اپنے ايک ايٹرويو ميں فرانس ميں زندہ اور زندہ کرنے والا طاقت تنھا اسلام کو جانا ہے ?
انہوں نے اپنے اس انٹرويو ميں فرانس کي موجودہ حالات و وضيعت پر تنقيد کرتے ہوئے کہا : اس وقت يہ ملک ايک قبرستان کي مانند ہو گيا ہے اور عوام کي روح افسردہ اور تھک چکي ہے اور يہ مسئلہ دوسري جنگ عظيم کي بنا پر اس سے نشعت پائي ہے ?
اس شاعر نے وضاحت کي : دنيائے معاصر ميں، عيسائيت يورپ ميں اپنا رنگ کھو چکي ہے اور مشرقي دين خاص کر اسلام يوپ ميں پھيل رہا ہے اور ھم لوگ مستقبل قريب ميں مشاھدہ کرينگے کي يورپ سے عيسائي دين ختم ہو گيا ہے ?
انہوں نے اظہار کيا : اديان اور دين ميں زندہ اور توانا و قوي دين دين اسلام ہے وہ تمام دين ميں بھتريں دين ہے اور يورپ ميں تيزي کے ساتھ يہ دين پھيل رہي ہے ?
اميلين نے اسي طرح کہا : دين اسلام کے پاس قدرت ہے کہ لوگوں کے مرے ہوئے روح ميں زندگي ڈال دے اور اس کو تازگي عنايت کرے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے