04 December 2010 - 17:45
خبر کا کوڈ: 2155
فونت
فرانس کي نيوز ايجنسي نے بھي اعتراف کيا ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ تحقيق و ريسرچ سے معلوم ہوتا ہے کہ جتنا بھي مغرب ممالک اسلام کے لئے لوگوں ميں خوف پھلا نے کي کوشش کر رہي ہے اس سے زيادہ ھر روز اسلام گسترش پا رہا ہے اور اس کے ماننے والوں ميں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ?
مغرب ميں ھر روز اسلام کے بڑھتے قدم

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق حال ميں کي گئي تحقيقي رپورٹ کے مطابق اسلام کے خلاف ہو رہے سازش اور اسلام پہ مختلف زاويہ سے کي جا رہي حملات کے با وجود اسلام کے چاہنے والوں کي کمي نہي ہو رہي ہے بلکہ مغربي ممالک ميں مسلمانوں کي ا?بادي ھر روز بڑھتي جا رہي ہے ?

بعض انگريز مبصرين کا عقيدہ ہے کہ بطانيہ ميں گذشتہ تين عشرہ ميں اسلام کي تيزي سے رشد و ترقي اسلام کي ذاتي خصوصيت کي بنا پر ہے اور دوسري بات يہ ہے کہ اسلام دين اور ثقافت سے الگ قانوني ، سياسي ، اقتصادي ، اور نظامي ايک کامل سيسٹم رکھتا ہے اور اس کے احکام انساني فطرت کے مطابق ہے ?

امريکا کا جاسوسي ادارہ بھي اس عقيدہ کا حامي ہے : جس وقت مسلمانوں کي ا?بادي ھر ملک ميں ايک فيصد سے کم تھي کسي بھي قسم کي فکر نہي تھي ليکن جب اس کي ترقي ھر روز ہونے لگي اور اس کا کنٹرول ادارہ کے اختيار سے باھر ہو گيا تو اب مسلمانوں کے اختيار ميں وہ قدرت ا? گئي ہے کہ کوئي بھي اس کا مقابلہ نہي کر سکتا ?

اس تحقيقي رپورٹ جس کو فرانس کي نيوز ايجنسي نے شايع کيا ہے ذکر ہوا ہے : مختلف ممالک کي وضيعت بتاتي ہيں کہ کسي بھي ممالک ميں مسلمانوں کے ہونے سے اس ملک کے لئے خطرہ نہي بلکہ مثبت اثرات اس حکومت کے لئے ظاھر ہوئے ہيں اور مسلمانوں کي کارکردگي مختلف ميدان ثقافتي ، سماجي ، سياسي اور اقتصادي ميں اھم رول پيش کر رہي ہے ?

قابل ذکر ہے کہ دنيا ميں اس وقت مسلمانوں کي ا?بادي ايک عرب سے بھي زيادہ ہو گئي ہے اور دنيا کے ھر چار ا?دمي ميں ايک مسلمان ہے اور يہ اس حالات ميں ہے کہ اسلام کي طرح کوئي دوسرا مذھب اس طرح دشمنوں کے شديد حملات کا شکار نہي ہوئي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬