آيتالله صافي گلپايگاني:

رسا نيوز ايجسني کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله لطف الله صافي گلپايگاني مرجع تقليد نے حوزہ علميہ قم ميں اعلي سطح کے استاد اور جامعہ مدرسين کي مشترکہ نشست ميں کہا : اميد کرتا ہوں کہ حوزات علميہ اس راہ پر جہاں حضرت صاحب الامر (عج) کي رضايت ہے کام کر رہا ہے ?
انہوں نے حوزات علميہ کو عصر غيبت ميں حافظين دين و احکام الھي کے عنوان سے ياد کيا اور کہا : بحمد الله حوزات علميہ ھر زمانہ اور ھر صدي ميں موجود تھا اور اچھي طرح اپني ذمہ داريوں کو انجام ديتا رہا ہے اور حضرت ولي عصر(عج) اور دين مبين اسلام کي خدمت کرتا رہا ہے ?
مرجع تقليد نے وضاحت کي : اس زمانہ ميں بھي اسي طرح ہے اور حوزات علميہ حلہ مشهد، اصفهان، نجف اشرف و قم اور تمام ادارہ ايک نظام کے تحت ہيں ?
انہوں نے اس تاکيد کے ساتھ کہ حوزہ علميہ کے متون ميں جو چيزيں شامل ہوني چاہيئے وہ معارف قرآن و اهل بيت ہے بيان کيا : حوزہ علميہ عرصہ اور صدي کے درميان ميں بھي اس فکر سے الگ نہي ہوا ہے اور يہ مسئلہ امييد کا سبب ہے کہ ايسے حقيقت سے منسلک ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے