آيت الله مظاهري:

رسا نيوز ايجنيس کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله حسين مظاهري نے ايران کے صنايع و معادن اور تجاري بخش کے صدر سے ملاقات ميں اس مسئلہ کي طرف تاکيد کرتے ہوئے کہ اقتصادي مسائل انساني زندگي کے اھم موضوع ميں سے ہيں اور اقتصادي ميدان ميں ہو رہے نقصان کے اھم نقطہ کو سياسي اور فوري ختم ہونے والے اقتصاد پر سياسي مسائل جانا ہے اور وضاحت کي اقتصادي ميدان وسيع دائرہ کا حامل ہے اور کبھي بھي سياسي زودگذر اور پارٹي محاذ کے بنا پر اس فيصلہ کے تحت تاثير نہ جائيں ?
حضرت آيت الله مظاهري نے عوام و محروم طبقہ اور کمزور لوگوں کي معيشتي حالات کو صحيح کرنے کو اصلاح اقتصاد سے منسلک جانا اور وضاحت کي : ھمارے سماج ميں فقر و محروميت کي مشکلات بہت پريشان کن حالات بيان کر رہي ہيں اور يہ مشکلات کسي خاص موقع يا کم وقت کے پروگرام ميں حل ہونے والے نہي ہيں اور اس بڑے مشکل کو حل کرنے کے لئے اس ملک کے اقتصادي بيمار اور اس ملک کے سربراہوں کي کوشش و منصوبہ بندي اور حيات بخش و زندگي ساز اسلام اور اهل بيت عصمت و طهارت عليهم السلام کي تعلمات کے ذريعہ اصلاح ہو پائيگي ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے