08 December 2010 - 16:17
خبر کا کوڈ: 2170
فونت
طلاب کي طرف سے مسلسل گزارش کي بنا پر ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ مرکز مديريت حوزه‌هاي علميہ ميں عمرہ و حج ڈيپارٹمنٹ کے سکريٹري نے طلاب کے عمرہ مفردہ کے لئے ثبت نام کرانے کي تاريخ ?? دسمبر تک بڑھا دي جانے کي خبر دي ہے ?
طلاب کے حج عمرہ کے لئے ثبت نام کرانے کي تاريخ ?? دسمبر تک بڑھا دي گئي ہے

حجت الاسلام مهدي الفت مرکز مديريت حوزه‌هاي علميہ ميں عمرہ و حج ڈيپارٹمنٹ کے سکريٹري نے رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر سے ہوئے گفت و گو ميں طلاب کے حج عمرہ کے لئے ثبت نام کرانے کي تاريخ ?? دسمبر تک بڑھا دي جانے کي خبر دي ہے ?

انہوں نے کہا : طلاب کي طرف سے مسلسل گزارش کي بنا پر ثبت نام کرانے کي تاريخ ?? دسمبر تک بڑھا دي جانے کي خبر دي ہے اور طلاب اپنا ثبت نام کرانے کے لئے اس مرکز کے اينٹر نيٹ سائٹ www.morth.ir پر اپنا نام ثبت کر سکتے ہيں ?

انہوں نے کہا : اس عمرہ کے لئے ثبت نام کئے گئے لوگوں کا نام قرعہ کشي کے ذريعہ انجام ديا جائيگا اور اس کا نتيجہ ?? دسمبر کو اس مرکز کے سائٹ www.morth.ir پر اعلان کر ديا جائيگا ?

مرکز مديريت حوزه‌هاي علميہ ميں عمرہ و حج ڈيپارٹمنٹ کے سکريٹري نے اس بيان کے ساتھ کہ اس سال سات ھزار لوگ بيس قافلہ کي شکل ميں عمرہ کے لئے جائينگے اظہار کيا : اس قافلہ کے علاوہ مبلغين و استاد اور حوزہ کے ممتازين بھي سر زمين وحي کا سفر کرينگے ?

انہوں نے طلاب کو عمرہ کے لئے بھيجنے کا وقت فروري ???? بتاتے ہوئے و ضاحت کي : طلاب عمرہ مفردہ کے لئے سال ا?ئندہ تک مسلسل جائينگے
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬