ا?ج انجام پايا ؛

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق رسا نيوز ايجنسي کے مينيجنگ ڈائرکٹر حجت الاسلام محمد مهدي محققي ا?ج ظھر سے پہلے ايران کے صوبہ قم کے گورنر حجت الاسلام محمد حسين موسي پور سے ملاقات و گفت و گو کي ?
اس گزارش کے مطابق اس ملاقات ميں کہ جو قم کے گورنر ہاؤس ميں منعقد ہوا جس ميں رسا نيوز ايجنسي کے تحريريہ بورڈ کے ممبر بھي اس جلسلہ ميں شريک تھے ، حجت الاسلام محققي نے اس حوزوي نيوز ايجنسي کي کارکردگي و سرگرمي کے سلسلہ ميں وضاحت کي ?
حجت الاسلام محققي نے وضاحت کي : رسا نيوز ايجنسي کے اخباري کارنامہ جو کہ حوزوي تخصصي خبريں شايع کرتا ہے ، جس کے خبروں کو مختلف اخبار و ميڈيہ والے حوزوي اخبار کے لئے استفادہ کرتے ہيں ?
رسا نيوز ايجنسي کے مينيجنگ ڈائرکٹر نے اپني گفتگو کو جاري رکھتے ہوئي قائد انقلاب اسلامي کا دس روزہ قم کے سفر کو اس صوبہ و حوزات علميہ کے لئے خير و برکت کا باعث جانا ہے اور بيان کيا : قائد انقلاب اسلامي کا حاليہ دورہ اور حوزوي و عوام کي طرف سے شاندار استقبال اسلامي نظام کے مخالفين کے چہرہ پر ايک زوردار طمانچہ تھا ?
قم کے گورنر حجت الاسلام محمد حسين موسي پور نے بھي اس ملاقات رسا نيوز ايجنسي کي کارکردگي و سرگرمي کي قدرداني کرتے ہوئے اظھار کيا : رسا نيوز ايجنسي اپني مناسب خبري سرگرمي سے اس ملک کے نيوز ايجنسي و ميڈيہ کے درميان اپنا خاص مقام بنايا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے