08 December 2010 - 18:58
خبر کا کوڈ: 2173
فونت
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکريٹري کے نائب :
رسا نيوز ايجسني ـ شيخ نعيم قاسم، لبنان ميں سياسي ، اقتصادي ، فتنہ ، دھمکي اور عدم استحکام کي بنيادي وجہ امريکہ کو جانا ہے اور وضاحت کي : امريکا نے صھيوني حکومت کو اس علاقہ کے عوام پر ظلم کرنے کا زمينہ فراھم کيا ہے ?
شيخ نعيم قاسم

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق ، حزب اللہ لبنان کے جنرل سکريٹري کے نائب شيخ نعيم قاسم نے گذشتہ شام کے وقت جنوبي لبنان کے ضاحيہ علاقہ کے مجمع سيدالشهدا (ع) ميں امام حسين عليہ السلام کي عزاداري کے پروگرام ميں بين الاقوامي حريري قتل کے سلسلہ ميں ہوئے فيصلہ کو قبول نہي کرنے کي تاکيد کرتے ہوئے اظھار اميد کي کہ حزب اللہ لبنان کے سياسي مخالفان امريکا کے ساتھ اپنے قديمي تجربہ سے درس عبرت حاصل کريں ?

انہوں نے بين الاقوامي حريري قتل کيس کے احتمالي حکم ميں امريکا کا ہاتھ جانا ہے اور اس ميں کوئي بھي حقيقي ظالموں کے کشف ہونے کو صحيح نہي مانا اور وضاحت کي : امريکا نے کبھي بھي انصاف کي طرف قدم نہي اٹھايا ہے مگر يہ کہ اس ميں اسرائيل کا مفاد منسلک ہو ?

شيخ نعيم قاسم اس اشارہ کے ساتھ کہ بعض اسرائيلي غاصبين اور ان کے منصوبہ اس علاقہ ميں لبنان کے وجود کو تنھا مشکل کے طور پر جانتے ہيں اور کہا : يہ اس وقت ہے کہ سياسي ، اقتصادي ، فتنہ ، دھمکي اور عدم استحکام کي بنيادي وجہ امريکہ ہے کيونکہ اس نے صھيوني حکومت کو اس علاقہ کي عوام پر ظلم کرنے کا زمينہ فراھم کيا ہے ?

انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ ھم لوگ ان کے منصوبوں کے بارے ميں فکر مند نہي ہيں بلکہ لبنان کے مفادات کو ديکھ رہے ہيں، کہا : ھم لوگ سب کے لئے عدل و انصاف کا مطالبہ کرتے ہيں اور اس راہ ميں ھميشہ کوشش کرتے رہيينگے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬