19 December 2010 - 19:30
خبر کا کوڈ: 2201
فونت
رسا نيوز ايجنسي ـ سعودي عرب کے سيکڑوں انتہا پسند وھابيوں نے روز عاشورہ جلوس عزا امام حيسن عليہ السلام اور ان کے عزادار پر حملہ کيا ?
سعودي عرب ميں جلوس عزا امام حسين پر انتہا پسند وھابيوں کا حملہ

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹ کے مطابق سعودي عرب کے سيکڑوں انتہا پسند وھابيوں نے مدينہ منورہ ميں روز عاشورہ جلوس عزا امام حيسن عليہ السلام پر پتھر اور ڈنڈے سے حملہ کيا اور عزادار امام حسين عليہ السلام اور جلوس کي تخريب کر دي ?

يہ تنازعہ اس ملک کي امنيتي پليس کے مداخلت اور اس کي طرف سے ھوائي فائيرنگ اور ا?نسو گيس کے استعمال سے ختم ہوا اور اس تنازعہ ميں شريک کچھ لوگوں کو گرفتار کر ليا گيا اور ان کي تحقيق ہو رہي ہے ?

دوسري طرف سعودي عرب کي حفاظتي پوليس نے شعر عاشورائي کانفرنس جو کہ گذشتہ روز قطيف ميں منعقد ہونے والي تھي اس کے انعقاد کو ممنوع قرار دے ديا ہے ?

يہ کانفرنس شعرا اور مداح حسيني کے شرکت کے ساتھ منعقد ہونے والي تھي اس کانفرنس کے سربراہوں کو قطيف کي فوجداري پليس نے زبردستي اس کانفرنس کے عدم انعقاد کے لئے دستخط کروايا اور اس کے انعقاد کو منسوخ کر ديا ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬